پوسٹ – 2021-04-27

نارسسزم/ خود پسندی کے ذہنی عارضے پہ مبنی/تحاریر مضامین n’خونی رشتے’nnhttps://www.facebook.com/zuhaib.blogs/posts/10220747355288509nnجو چند۔ دن قبل میں نے اپنی وال پہ لکھی تھی۔،n پڑھ کر ایک خاتون نے رابطہ کیا اور کہا کہ وہ چاہتی۔ ہیں کہ ان سمیت مختلف افراد،کی نارسسٹک ابیوز (بچن /بلوغت) پہ کچھ کیس سٹڈیز کو پبلک کیا جائے (نام اور اصل کوائف کو راز رکھتے ہوئے، انہوں نے اپنی فیملی سے متعلق تفاصیل شئیرکی ہیں، کہ کس طرح ان کے۔ گھر والوں کا ناروا سلوک ان کا بچپن، اور لڑکپن کھا گیا، پھر آگے چل کر شوہربھی اسی برادری کا نارسسسٹ ملا، وہ اپنے قصور بھی گنواتی ہیں، جو ان سے سرزد ہوئے، اور کہتی ہیں کہ ان سمیت اور بہت سے افراد کے تجربات کو قلم بند کر کے پی ڈی ایف کی صورت شایع کیا جائے، شاید، ان جیسے بہت سے ٹراما سروائیورز کا بھلا ہوجائے یا کم از کم، یہ شعور تو عام ہو، کہ خونی رشتے اکثر اوقات نہ سہی پر کبھی کبھار، کس قدر، خون آشام ہوجاتے ہیں۔
کیا خیال ہے ؟
کتابی شکل دی جائے، ان تجربات کو، اور اس پوری سائنس کو اردو میں؟ کم از کم پی ڈی ایف کی حد تک۔
اگر آپ لوگ۔ بھئ اپنے تجربات شئیر کرنا چاہتے ہیں تو انباکس کا رخ کریں۔
مرد Farhan Zafar ، سے رابطہ کرلیں، مرد حضرات کی کیس سٹڈیز میں ان سے لے لوں گا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.