پوسٹ – 2021-04-26

ایجنسیاں ، لمبر ون ، بلیک ویگو ، فرشتے
یہ اصطلاحات ، مذاق/میمز/جگت/تفریح میں استعمال ہونے لگی ہیں ، اس کا مطلب ، سیکورٹی سٹیٹ ہونے کو ، من و عن تسلیم کرکے ، انہیں زندگی کا نارمل سا حصہ سمجھ لیا گیا ہے nویل ڈن پاک فوج 😉 nn- امیر زوہیب حمزہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.