گزشتہ، چند روز میں ، تیس سے چالیس فالوووز کم ہوگئے،
شاید، پاڈکاسٹ وغیرہ کی وجہ سے، مزید آگ لگی ہے، موسٹلی انہی افراد کو، جو چھپ کر پڑھتے ہیں، اور سنتے بھی ہیں(وڈیوز کے ویو کی تعداد بڑھی ہے) لیکن اوپنلی لائک کمنٹ شیر کرتے جان نکلتی یے، خیر ہے، میں تو ڈر گیا تھا ان تیس چالیس گوبھیوں کے ان فالو کرنے سے کہیں ایسا نہ ہو کہ ، رمضان میں مغفرت سے رہ جاوں :'(nویسے ایک بات ہے، کھل کر بات کرنے کا کچھ فائدہ ہو یا نہ ہو ،کچرا/زہریلی پبلک ، خود ہی چھن جاتی ہے، کیڑے مار اسپرے نہیں کرنا پڑتا، فرینڈ لسٹ میں۔
بقول Farhan Zafar ، یہ اکثر وہی افراد ہوتے ہیں، کہ جو عملی طور پر۔ خائن/منافق، ںغض سے بھرے ہوئے، ہوتے ہیں
اور جتنا مذہبی یا کسی اسلامی جماعت کا داعی ہوگا، اتنا بڑا اخلاقی کرپٹ ہوگا(سب نہیں)۔nnایک صاحب نے بتایا کہ ان سے رابطہ کیا گیا پالیسی/ کانٹینٹ رائٹنگ کے لیے، پیسے دینے کی باری آئی تو، ان کے کام کو ڈسٹ بن میں ڈال کر، پیسے کھا گئے، کہ اس کام کے اتنے پیسے یہ تو بہت لو کوالٹی ہے، وغیرہ وغیرہ جب۔ کہ پہلے وہی صاحب، کہہ رہے تھے میں گارنٹی دیتا ہوں پیسے دلواوں گا، وغیرہ وغیرہ، خیر جب ان کی اس حرکت کو nسوشل میڈیا پہ ڈالا متاثرہ فرد نے، تو
ڈاڑھی کے پیچھے شکار کھیلنے والے وہ اسلامی جماعت کے ابو بنتے ہوئے، بیچ میں گارنٹر ڈال کر منہ بند کروانے لگے،
پیسے پھر بھی نہیں دئیے
ان صاحب کے بقول
مذہبی شکاری نے، دوسرے سے کلستے ہوئے کہاn’ایک تو یہ ہر چیز سوشل میڈیا پر ڈال دیتے ہیں’nnاب اس بندے کو حرامی جماعت کا نمائندہ کیوں نہ کہا جائے، کہ تم ایک شخص کا حق مارتے ہو۔ بے غیرت، پھر وہ بندہ تمھاری جماعت کا یا تمھارا نام لیے بغیر، فیس بک پہ لکھت ہے، تاکہ تم جیسے اور بہت سوں کی انفرادی بے غیرتیوں کی وجہ سے، تمھارے سو کالڈ اسلامی نظام کے چورن کو ٹھیس نہ پہنچے ، تو تم اس پہ بھی کہتے ہو کہ سوشل میڈیا پر کیوں ڈال دیا ؟
پھر کہتے ہیں
حل صرف ہم لوگ ہیں
ادارے تو صحیح چلا لو، افراد تو صحیح لگا لو۔
ملک کی مزید ٹھوکنی ہے اقتدار میں آکر۔ ؟
خیر ایسے ہی زود رنج بے غیرت انفالو کر کے فرینڈ لسٹ صاف کرتے ہیں۔
پوسٹ – 2021-04-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد