پوسٹ – 2021-04-26

جسٹ امیجن، آپ ایک سات سالہ لڑکے کے ،ختںے فرما رہے ہوں، بچہ چیخ چیخ کر ادھموا ہو رہا ہو، اس کے سامنے، اس کے سامنے، اس کی مردانگی کو تراش خراش کر، گوٹا کناری کر کے، مسلمانی کے جدید اصولوں کے مطابق، اضافی کھال کو کو جلا کر، زںبور، فورسیپ ٹائپ آلات سے پکڑ کر، کتر کتر کر، مشرف بہ اسلام کیا جا رہا ہو، سات سالہ بچے کی ذہنی و جسمانی اذیت کا یہ عالم ہو کہ
اسے گنتی بھول چکی ہو
اسے کلمہ بھول چکا ہو
اس سے جب پوچھا جائے، بیٹا آپ مسلمان ہو، تو وہ اس سے بھی انکار کردے اسے اپنے تمام ناکردہ گناہ یاد آرہے ہوں، جو اس ننھی سی عمر میں کیے ہوں، وہ فلگ شگاف چیخم دھاڑ مچا رہا ہو، اور چھ ہاتھوں نے اسے پکڑا ہوا ، اور دو ہاتھ اس کی ننھی منی کیوٹ سی کلی کو،کشیدہ کاری کرکے پھول بنا رہے ہوں
اور پھ۔۔۔
یکلخت، پکڑنے والوں میں سے ایک شخص اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر، جوکر والا لافٹر دے کر یہ کہے۔nnOohhh i am not gonna kill you,nI am just gonna hurt you , really really bad..nnاور بچے کی آنکھوں سے بالکل ایسا اینگل ہو اس جھکے ہوئے چیخ چیخ کر ہنستے شخص کا، جیسا تصویر میں دکھایا گیا ہے۔nnامیجن کریں اس بچے کی ذہنی کیفیت

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.