آج کی پوڈ کاسٹ کا موضوع -nالفا میلز – یعنی حقیقی/اصیل مرد کہاں گم ہوگئے ہیں ، nسطحی اور تیسرے درجے کے بظاہر مرد نما مخلوق سماجی ، پیشہ ورانہ ، اور خاندانی نظام کو نقصان پہنچا رہی ہے ، nخواتین کسطرح کے مرد پسند کرتی ہیں رشتہ یا تعلق کوئی بھی ہو
ان موضوعات پر بات کیجائے گی nشریک گفتگو nدلچسپی رکھنے والے افراد کمنٹ کردیں -nدلچسپی یعنی ، “گفتگو” میں ،n سننے کے لیے نہیں –کیوں کہ ، سننے والوں کے لیے تو ویسے بھی ریکارڈنگ اپلوڈ کردی جائے گی nجو شریک ہونا چاہتا ہے ، موبائل میں زوم انسٹال کرلے اور انباکس کردے
پوسٹ – 2021-04-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد