پوسٹ – 2021-04-23

اس پوسٹ پر غیر ضروری “پرو وومن ” کمنٹ کرنے والے ، زنانہ ٹائپ مرد ،
یا تو کنوارے ہوں گے، جن کو “خاتون” کے نام پر، والدہ کے ہاتھون گرائپ واٹر
یا “،متعدد” اوور ایج باجیوں کے نخرے نصیب ہوئے ہوں گے اور وہ انہی میں پل بڑھ کر جوان ہو کر، فیس بک پر پاکستانی خواتین کی “اوور گلوریفائڈ پاکیزگی”nکا ، محافظ بن کر تبصرہ کررہا ہوگاnnیا پھر کوئی “نان بیاہتا” عاشق ٹائپ ، جس کو اس کی بندی نے شدید ترین، ذہنی طور پر ، مفعول / Beta Male, nکردیا ہوگا، کیوںکہ پاکستانی عورت کی بے جا سائڈ لینے والا ، اکثر اس سے محروم ہی ہوتا ہے ، اسی لیے تو سائیڈ سے لے رہا ہوتا ہے
یا پھر، رن مرید قسم کے “گلابی” / نئے شادی شدہ مرد / ون وومین ٹائپ مرد ہوں گےnnایسے افراد، ون وومین اس لیے ہوتے ہیں کہ ، ان کو بمشکل ، ون وومین ملی ہوتی ہے ، وہ بھی اماں ابا کی وجہ سےnnجسے یقین نہ آئے وہ ،
ایسے تمام تبصرے کرنے والوں ، کی وال وزٹ کرلے
سنگل
کمپلیکیٹڈ
وال پر ، نماز قرآن یا پھر عاشقی معشوقی یا پھر عورت کی عظمت سے متعلق افسانوی ، کوٹیشنز ہوں گی تین روپے کی ڈیزائننگ پر ، دو روپے کے مقولے کے ساتھnnباقی آپ کی پوسٹ پر ایک دوست کا تبصرہnnاگر ، پاکستانی عورت کے موقف پر چلیں تو ۔ جتنی مظلومیت کہ یہ ڈرامے کرتی ہیں ، یا جسٹی فائیڈ کرتی ہیں ، اس حساب سے دیکھا جائے تو ،n”واقعی پاکستانی مرد کنجر ، اور پاکستانی عورتیں حور ہیں “nnباقی جس “فیمنیسٹ” نے تفصیل دیکھنی ہے ، وہ محمود فیاض صاحب کی وال وزٹ کرلے ، اور، وہاں جا کر، نذرانہ عقیدت پیش کرےnnیہ رہا پوسٹ کا لنک Mahmood Fiaz صاحب کی nnhttps://www.facebook.com/fiazmx/posts/10159537902584612

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.