پوسٹ – 2021-04-23

آج کی پاڈ کاسٹ ، کا موضوع nکل کے موضوع nn”شادی سے پہلے کے ریلیشن شپ (پیار محبت ) میں لڑکے/لڑکی کو نکاح کے معاملات تک، جانے کے لیے، لڑکیوں کو کیا کرنا چاہئے اور لڑکوں کی کیا ذمے داری ہے”nnسے متعلق ہے ، یعنی اس موضوع پر مزید تفصیلی گفتگو کی جائے گی nکہ ، لڑکے طرف سے کوئی مسئلہ ہو تو ،اس کا کیا تعلق ہوتا ہے اس شخص کی نفسیات سے nnاور اگر لڑکی کی طرف سے کوئی مسئلہ ہو ، تو اس کا کیا تعلق ہے نفسیات سے nاور nاس پورے معاملے میں
الفا میل ، جینڈر روللز، والی نفسیات کا کردار ہے nnیہ اک پوڈ کاسٹ ہوگی جو کل کی پاڈ کاسٹ کا مزید تفصیل ورژن ہے nکل والی کا لنک یہ رہاnnhttps://www.facebook.com/zuhaib.blogs/posts/10220827801699619nnدوسری پاڈ کاسٹ (اگر وقت بچ گیا) nاس موضوع پہ ہوگی nnبطور معاشرہ، تین بڑے مسائل یعنی اپنےمطلب کے لیےاسلام کا استعمال ، ایلفا میلز کی کمیابی بلکہ نایابی کی مکمل تفصیل nاور اس آگ پہ ماہرین نفسیات نے کیا پٹرول ڈالا ہے، مذہب/نفسیات بیچ کر، محض گولیاں بیچ کر پیسے کمانے کے لیے۔nnیہ دو معاشرتی مسئلے ہیں nدو میں سے اک پر بات کرسکیں گے
اب وہ جو بھی ہو رن ٹائم پر سوچ لیں گے کہ کس مسئلے پر بات کرنی ہے nnاب سے آدھ گھنٹے بعد ، پاڈ کاسٹ کا آغاز ہوجائے گا ، تقریبا ساڑھے گیارہ تک nاور جب مکمل ہوگی ، تو ریکاردڈ ورژن اپ لوڈ کردیا جائے گا ادھر nnجو بھی جوائن کرنا چاہتا ہے “سپیکر” کے طور، وہ کمنٹ کردے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.