پوسٹ – 2021-04-22

آج کی گفتگو کا موضوع یہ رکھ لیں – پاڈ کاسٹ میں ؟ nnپاکستان میں – نارسززم = زعم تقوی – خبط عظمت اور پیسوو اگریشن جنریٹ کرنے میں بہت محنت ہوئی ہے ، اس میں ان افراد کا بھی کانٹریبوشن ہیں – nان کی سب باتیں غلط نہں ہوں گی ، ان کے ٹیلنٹ میں بھی دو رائے نہیں ، پر یہ والا کام جو یہ کرکے گئے ہیں اس سے چھٹکارا بہت مشکل ہے ، پر ناممکن نہیں –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.