پوسٹ – 2021-04-20

خالی جیب رکھتے ہوئے ، نظریات پر اکڑنا ، خواہ کتنے ہی لوگوں نے آپ میں مذہبی / موٹی ویشنل چورن بھرا ہو ، رشتے دار/ امت کے درد والا ، پھر بھی اگر آپ کی جیب خالی ہے اور آپ ، پھر بھی حق و باطل کی بات کرتے ہیں تو یقین کریں ، آپ سے بڑا کھوتی کا بچا کوئی نہیں ،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.