پوسٹ – 2021-04-20

پاکستان میں لبرل ازم باقاعدہ ایجنڈے پہ پھیلایا گیا ہے ، یہ تو ہے جو پوری مشینری کے ساتھ کام کرتا ہے ، ان کا تو علاج بھی اسی طرح ہونا چاہئے پراپر پلاننگ کے ساتھ nپر ایک لبرل وہ ہے جس کو تیار کرنے میں ، رشتے داراور مذہب کا مکمل ہاتھ ہے nرشتے داروں اور مذہبی منافقوں کا گٹھ جوڑ، یہ آپ کو دین کی اصل شکل پہچاننے نہیں دیتا ، کہ رشتے داروں اور بے غیرت سیاسی مذہب فروش جماعتوں کے “ورژن آف مذہب” محض ، آپ کو گمراہ کریں گے — حق صرف وہ ہے جو ، دین میں ہے ، جو کہ قرآن سکھاتا ہے اور قرآن ، ایموشنل / مذہبی بلیک میلرز کی مشکیں کسنے خواہ وہ نفسیاتی مشکیں کسنا ہی ہو کو ، حوصلہ افزا عمل قرار دیتا ہے ، سیرت سے اس کی مثال اس جملے سے ملتی ہے
اگر یہ لوگ میرے ایک ہاتھ پر سورج اور دوسرے پر چاند لا کر رکھ دیں اور مجھ سے کہیں کہ میں اس کام یعنی امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو چھوڑ دوں تو میں ایسا ہر گز نہیں کروں گا”nnیہ کس سے فرمایا تھا اللہ کے نبی نے ؟
رشتے داروں ، مذہبی بلیک میلروں اور سیاسی مداریوں سے nسو اگر آپ اس فتنہ والے دور میں فلاح چاہتے ہیں تو قرآن کی طرف پلٹیں نہ کہ سیاسی مذہبی جوکروں کی باتوں پر

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.