پوسٹ – 2021-04-20

آپ ماہر نفسیات کے سامنے جا کر ، دو چار بیماریاں بنا کر بتا دو
مثلا
مجھے بیٹھے بیٹھے خوشبوئیں آتی ہیں
مجھے لگتا ہے کہ مجھے ، میری بھاگی ہوئی محبوبہ کی آوازیں سنائی دیتی ہے ، جو مجھے حکم دے رہی کہ میں ، اب ہر عورت کو شادی کی آفر کر کے اسے دھوکہ دوں
مجھے فیل ہوتاہے کہ میں ، اپنے علاقے کا جے کانت شکرے ہوں
میرا خیال ہےکہ میں دنیا میں عظیم مقصد کے لیے آیا ہوں
اگر رنگ بھرنا ہو تو ، ریاست مدینہ کے حکمران کی طرح دو چار سفید لکیریں پھونک لیںn( اس پر کوئی کمنٹ کرنے کا دل کرے تو ، بلاک کر کے جا سکتے ہیں (nخیر اور پانچ سات مزید فوبیا یاد کرلیں
مثلا
میں بار بار ہاتھ دھوتا ہوںn(وجہ مت بتائیں (nمجھے فیل ہوتا ہے کہ میرے جسم کا سارا پانی ختم ہوگیا ہے
مجھے یہ ڈر لگتا ہے کہ مجھے کوئی ڈر نہ لگے
میں شارٹ اور مختصر بات کرنے کا عادی ہوں
لوگ کہتے ہیں تفصیلی بات کرو
مجھے پاکستانیوں کے سر کی جگہ کھوتے کے سر نظر آتے ہیں
مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میں ایک گوبھی ہوںn( اوئے ہوئے بیٹھے بیٹھے تین چار فوبیا ایجاد کرلیں (nجو بات کرے ، اسے ٹیاوں ٹیاوں کر کے جواب دیںn(یہ کام ویسے بھی فیس بک پراکثر سے زیادہ پاکستانی بہت اچھا کرلیتے ہیں(nبس آواز ہی نکالنی ہےn(اس پر بھی حب الوطنی کاٹے تو شیورلی بلاک کردیں(nخیر
یہ سب کرنے کے بعد ، اگر ماہر نفسیات نفسیاتی نہ ہو
تو اس کا مطلب وہ نفسیاتی ہے
یعنی تاجر ہے
اگر یہ سب سن کر وہ آپ کو میڈیسن لکھ کر دے
تو اسے رسوا کر کے رکھ دیں
کہ ابے تو کہاں کا ، ماہر نفسیات ہے جو ایک گھنٹے میں کچھ بھی بکواس سن کر ، دوائیاں داغنے چل پڑتا ہے
تو نے کچھ قیافہ شناسی سیکھی ہوتی ، باڈی لینگوئج کے بجائے ، مائکرو جیسچرز یعنی بہت ہی مہین قسم کے ایسے اشارے جس سے سمجھ آجاتا ہے کہ انسان اداکاری کررہا ہے
وہ سیکھے ہوتے تو ، تو ابھی گولیاں نہیں لکھ رہا ہوتا، بلکہ انجوائے کررہا ہوتا
کہ واہ کیا اداکار بیٹھا ہے تیرے سامنے
لیکن نہیں ، پھر تو گاہک کیسے بنائے گا
خیر ، سب نہ سہی پر اکثر ماہر نفسیات بلکل اسی طرح بدنیت ہوتے ہیں جس طرح اکثر ڈاکٹر ،
سب نہیں اکثر ،اکثر سے مراد وہ جو فارما کے دلال ہوتے ہیں ، اور مہنگی دوائیاں لکھ کر ، خود کو طبیب سمجھتے ہیں
ان میں اور ایک طوائف کے بروکر ایجنٹ میں کوئی فرق نہیں
ویسے ہی ماہر نفسیات بھی ہوتے ہیں جو ، سکون آور ادویات لکھ کر مسئلے دباتے ہیں ختم نہیں کرتے کیوں کہ پھر ، دھندا کیسے چلے گا ۔۔
نوٹ:nاگر یہ پوسٹ پڑھ کر آپ کو مرچی لگی ہے تو یقین کیجئے آپ کو علاج کی ضرورت ہے
وہ تو مجھے بھی ہے پر میرا علاج ، دو تین ماہرنی نفسیاتیناں مل کر کریں
عمر کی رینج چوبیس سے بتیس سال
پوری پوسٹ کے بجائے اگر آپ نوٹ پر کمنٹ کرتے ہیں
اور پھر یہ باور بھی کرواتے ہیں کہ ، نوٹ پر کمنٹ نہیں کیا ، اور بارہا یہ کام کرتے ہیں تو یقین کیجئے آپ کو بھی علاج کی ضرورت ہے ،کیوں کہ آپ کی اس حرکت کو مذاق نہیں ، منفیت کے زمرے میں لیا جاتا ہے ۔۔۔
انکل ڈاکٹر مجبور سے ۔۔
ننی ننو ننے ننا ،
رات ہے اک ہور
ہے مانگے مور
تو لٹ جا سلولی سلولی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.