پوسٹ – 2021-04-20

اولاد کا فرض ہے، ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک
ماں باپ کا فرض ہے، اولاد کے ساتھ عمدہ سلوک
فرض خندہ پیشانی سے ادا کیے جاتے ہیں،احسان کے طور پر، جتائے نہیں جاتے۔
اولاد کو چاہئے والدین سے حسن سلوک فریضہ سمجھ۔ کر کریں، جتانے سے گریز کریں کہ، دیکھیں ہم نے آپ کے لیے یہ کیا ، وہ کیا وغیرہ وغیرہ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.