پوسٹ – 2021-04-20

اپنی زندگی اچھی چاہتے ہیں ؟n رشتے دار خونی ہویا نہیں منہ پر پیسے مارتے رہیں ، آپ کی غلط کو بھی صحیح کہیں گے لوگ
اور ایسے بے غیرتوں کو زندگی سے نکال باہر کریں جو اسلام بیچ کر کہیں کہ پیسا ہی سب کچھ نہں ہوتا، انسان کو جذبات احساسات اور رشتے دار، بھی چاہئے ہوتے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.