پوسٹ – 2021-04-20

شخصی بہتری چاہتے ہیں تو اپنی زندگی سے ، ان تمام بے غیرتوں کو نکال باہر کریں جو
نوکری/پیسہ ، اس پر فوکس کرنے کے جواب میں آپ سے یہ کہتے ہیں کہ ، nبھئی کیا ہر وقت نوکری اور پیسہ پیسہ کرتے رہتے ہو ، nفیملی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ، سب یہیں رہ جانا ہے ، رشتے کام آتے ہیں nیقین کریں یہ ، بہت ہولناک ، جذباتی استحصال ہے ، اگر آپ ابھی کیریر کا انتخاب کررہے ہیں تو، پیسہ کمانے والی مشین بن جائیں ، ورنہ بعد میں ایسے بے غیرت آپ کو مجبور کر کر کے حرام رستے لگا دیں گے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.