پوسٹ – 2021-04-20

شخصی بہتری چاہتے ہیں تو
پاکستان میں ، مذہبی/خونی ہر طرح کے رشتے داروں / دوستوں جاننے والوں nہر اہم گفتگو ، لکھ کر کرنے کے بجائے ، دو بدو کریں اور تمام نکات میچولی طے ہونے کے بعد ، لکھ کر دستخط لیں عمل نہ ہونے کی صورت میں کسی قسم کا جرمانہ یا سزا مقرر کروائیں nاگر وہ ممکن نہں تو کال ریکارڈ کریں اور ایک کاپی دوسرے کو بھیجیں nاگر کوئی ان دو باتوں پہ نہیں چلنا چاہ رہا تو سمجھ جائین چور/دغا باز / مینی پولیٹر ہے ، خواہ رشتے دار کیوں نہ ہو ، معاملہ کتنا ہی معمولی کیوں نہ ہو ، اس سے قطع تعلقی کرلیں
اور اس کے جواب میں جو n”جو مجھ سے کٹے ، میں اس سے جڑوں” nوالی احادیث سنائے ، اسے ، بھی سوشل سرکل سے باہر کردیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.