پوسٹ – 2021-04-18

آپ ایک نفسیاتی مرض کا شکار ہوں گے، تو لوگ آپ سے ہمدردی کریں گے، ملٹی پل پرسنالٹی ڈس آرڈر کا شکار ہوجائیں، لوگ سر پہ بٹھا کر ذہین قرار دیں گے، اور ہاں، نفسیاتی الجھنوں کو تخلیق کیا جا سکتا ہے، اپنی ذہنی پروگرامنگ کر کے۔۔۔ لاشعور کی پروگرامنگ، ابھی سربستہ راز ہے، کم از کم یہاں۔۔ ورنہ کالی نفسیات پہ بہت کام چل رہا ہے، مزا کالے جادو والا ہی دیتی ہے، کوئی کردے مجھ پہ کالا جادو، کالا جوڑا پا کر۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.