ادوار/سال پیدائش کے حوالے سے پوری دنیا کے افراد کو ، مختلف نسلوں میں بانٹا گیا ہے جو کہ nخاموش نسلیں – Silent Generation – nn1925-1945 کے درمیان پیدا ہونے والے nnآج اگر حیات ہیں تو ان میں کم سے کم عمر – ستر سے اوپر او ر زیادہ سے زیادہ پچانوے تک nnپھر بے بی بومرز – Baby Boomersnn1946 – 1964 nnاس ایج گروپ کے افراد – بے بی بومر جنریشن کہلاتے ہیں nnجنریشن ایکس – Generation Xnان کا دور پیدائش ہوتا ہے nn1965-1979nnجنریشن وائے – Generation Y nاسے جنریشن نیکسٹ بھی کہا جاتا ہے – Gen Nextnnاس کو دو گروپس میں توڑا گیا ہے nn1975-1985nnوالے Xennials nکہلاتے ہیں
کے درمیان ہے nاور جنریشن وائے کا دوسرا ذیلی گروپ Millennialn nکہلاتا ہے
یہ n1980 – 1995 nکی عمر کے افراد ہوتے ہیں nnجنریشن وائے کے بعد آتی ہے
جنریشن زی – Generation Z – اسے آئی جین – iGen بھی کہتے ہیں nان کا دور پیدائش تقریبا n1995 – 2010/2011nہوتا ہےnnاس کے بعد آتی ہے – Generation Alpha – Gen alpha – جنریشن الفاn
2010/2011- 2025 تک پیدا ہونے والے افراد nnان تمام جنریشن کی چیدہ چیدہ خصوصیات اور فرق ، پھر کبھی —
پوسٹ – 2021-04-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد