پوسٹ – 2021-04-16

جو بھی مولوی/ موٹی ویشنل سپیکر/ ماہر نفسیات
محض، وبالوالدین احسانا کا درس دیتا ہے، nلیکن، و قولو، قولا سدیدا
کے تذکرے پہ،منہ چھپاتا ہے، وہ رانگ نمبر ہے، وہ آپ کو نفسیاتی بھی کردے گا، اور جہنمی بھی، کیوں کہ قرآن سے اپنےمطلب کا حکم نکال کر دوسرے پہ چسپاں کرنا، یہودیوں والی حرکت ہے، جو وہ رجم کی آیات پیش کرتے ہوئے، کیا کرتے تھے اور ، آپ جس کی پیروی کرو گے، اسی کے ساتھ اٹھائے جاو گے
اب دیکھ لو کیاکرنا۔ nان مروت زادوں کی مذہبی تشریحات کو فالو کرنا ہے، nیا دین کو
قرآن کو فالو کرنا ہے، یا ان مزہبی بلیک میلرز کو، خواہ ماہر نفسیات ہو، یا مولوی۔ یا پھر موٹی ویشنل سپیکر۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.