پوسٹ – 2021-04-14

یہ جتنے بھی، پیرا سائٹ ٹائپ باغی ہیں ، جو یہ کہتے پھرتے ہیں nتم نام لکھو افراد اور اداروں کا جو مذہبی تحریکوں کے نام پر استحصال کرتے ہیں نوجوانوں کا ، انہیں یہ سمجھا دوں ، کہ گرائپ واٹر کسی نے نہں پی رکھا ادھر کے تم نے کہہ دیا اور کام ہوگیا، تم سیف پلے کرنا چھوڑو ، پراپر کیچڑ اور تنقید کا سامنا کرو، اور نام لینے کی جرات کرو، نہ کہ اگر کوئی کسی طور بے نقاب کررہا ہے ، تو اس کی وال پر جا کر، اسے ہلہ شیری دینا کہ ، ہاں نام لیں نام لیں ، nتمھارا کیا خیال ہے ؟
نام نہ لے کر سیف پلے کیا جارہا ہے ؟ لول nنہیں ، نام نہ لے کر تم جیسے سیف پلے والوں کو مانیِٹر کیا جارہا ہے جو چاہتے ہیں
کندھا کسی آلرڈی بدنام کا استعمال ہوجائے ، اور بغض تمھارا نکل جائے ان افراد اور اداروں کے خلاف، اور چہرہ بھی محفوظ رہے سوشل سٹینڈنگ بھی بنی رہے ، دوبارہ انہی منافقوں میں بیٹھ بھی سکو — nنہیں ، ایسا نہیں ہوگا، nیہ بہت ٹیکسٹ بک ٹیکنیک ہے ، نہیں چل سکتی nسو حوصلہ افزائی اور مشوروں کے بجائے عمل دکھاو اس بار nکہ تم میں ہمت ہے نام لینے کی اور کشتیاں جلانے کی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.