پوسٹ – 2021-04-13

اگر آپ اپنے وائس نوٹس ، محض اپنی آواز سننے کےلیے بار بار سنتے ہیں ، تو آپ کو غور کرنے کی ضرورت ہے کہ ، آپ میں ، نارسسزم نہ اگ رہا ہوں –nہاں اگر وائس نوٹ، گفتگو کی بہتری کے لیے ، سنتے ہیں ، تو ٹھیک ہے کہ ، لہجہ ادائگی ، تلفظ ، یہ سب بہتر سے بہتر کیا جاسکے ، اس میں کوئی خاص قباحت نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.