پوسٹ – 2021-04-13

فیس بک مارکیٹنگ – دوسرا حصہ – فیس بک پیج‎‎‎nnچوتھی قسطnnآپ فیس بک پیج کی رپورٹنگ کے ذریعے کیا دیکھ سکتے ہیںnnمثلا ، ہفتے کا کون سا دن ہے ، جس میں ، آ پ کی پوسٹس، سب سے زیادہ ، توجہ کا مرکز بنتی ہیں
کیا آپ کو ، شام چار بجے ، زیادہ لائکس اور شئیر کلتے ہیں ، جب ، لوگ آفس گھر جانے کی تیاری کررہے ہوں
یا پھر ، صبح آٹھ بجے ، جب لوگ آفس پہنچتے ہیں
یہ سب ، چیزیں ، ذہن میں رکھنی پڑتی ہیں ، پھر اسی مانیٹنرنگ کا تخمینہ ، آپ کو یہ بتاتا ہے کہ ، آپ نے ،
فیس بک پیج پر ، پوسٹ، شِیڈیول کی کیا ترتیب بنانی ہے
بہرحال اس طرح کی چھوٹی چھوٹی ترتیبات سے جب آپ فیس بک پیج کو بھر دیں گے ، آپ کی پروفائل ڈی پی لگ جائے گی
کور امیج/وڈیو لگ جائے گی
کم از کم دس سے پندرہ پوسٹس ہوچکی ہوں گی
اب باری آئے گیnCall to actionnبٹن کی سیٹنگ کرنے کی
اس میں کافی آپشن ہوتے ہیں ، جیسا کہ پہلے بتایا گیا ،یہ آپ کی ، بزنس/پراڈکٹ پہ ڈیپنڈ کرتا ہے
اکثر، اس میںnSign upnوالا آپشن استعمال ہوتا ہے
یاد رکھیں کہ ، کور ایسا ڈیزائن کیا جائے کہ ، یوزر کی آنکھیں عین اس کے نیچے موجود ،ncall to actionnجو کہ ،nSign upnکا بٹن ہے ، اس پر جائیں
اب بات کرتے ہین ، فیس بک پیج کےnTabs کی
ٹیب یعنی
یہ جو لکھا ہوتا ہے ،nAbout , photos , more , eventsnایک طرح سے ، فیس بک پیج کا وہ مینیو جو یوزر کو نظر آتا ہے
اسے آپnTabnسمجھ لیں
یہ بھی ، اپنی مرضِ کی بنائی جاسکتی ہیں
اور وہی بات یہ سیٹنگ بھی اس بات پر منحصر ہے کہ ، آپ ، کا کام /کاروبارکیا ہے
ان ٹیب کو تبدیل کرنے کا ، اپنی مرضی کے مطابق کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
پیج کیnSettingnپر کلک کریں
اس میں الٹے ہاتھ پر بنی بار میںnTemplates and Tabsnمنتخب کرلیں گے
یہاں ہم یہ انتخاب کرسکتے ہیں کہ کون سیnTabsnفیس بک پیج پر عام ِیوزر کو ، کس ترتیب میں نظڑ آئیے گی
یاد رکھیں ، اپنا پیج ، پبلک کرنے ، اس کا اشتہار چلانے یا اس کپہ لوگوں کو لانے سے پہلے یہ ساری چیزیں کرنی ہے
تاکہ آنے والا یہ سمجھ جائے کہ ،پیج قدرے پرانا اور پروفیشنل ہے
دن میں ، تین سے چار بار پوسٹنگ کریں
اور وہی بات ، اپنی ٹارگٹ آئیڈئنس ، کا وقت دیکھ کر کے کہ آپ کے پیج پر ، کسطرح کی عوام کس وقت زیادہ ایکٹو ہوتی ہے ،
اوقات کار بھی ایسے ہی طے شدہ ہوں
شیڈولنگ ہو تو ، انہی کے حساب سے ہو ، وغیرہ وغیرہ
آپ نے پیج بنا لیا
مواد شئیر کرنا شروع کردیا
کال ٹو ایکشن والا بٹن ترتیب دے دیا
اپنیnTabsnکو ٹھیک کرلیا ،
اب ، جائیں اور اپنے ، حریف کے پیجز دیکھیں ، ان سے سیکھیں ، سمجھیں ، کہ انہوں نے پیج کو کیسے رن کیا ہوا ہے
ان کی ٹیب کیسی ہیں ، ان کا کور امیج کیا پیغام دے رہا ہے
ان کی ڈی پی ، کیسی ہے ، اس پر اگر کوئی تبدیلی ہوتی ہے ، تو کیوں ہوتی ہے ،
غور کریں سوچیں
بڑے بڑے ٹی وی چینلز یا کارپوریشنز کی سوشل میڈیا ٹیم، ان کے پیج رن کرتی ہیں ،
مارکیٹنگ کے ماہرین یہ افراد، باقاعدہ کل وقتی تنخواہ دار ملازمین ہوتے ہیں جو ، ان کمپنیوں یا اگر کوئی میڈیا گروپ ہے ،تو
اس کے متعد پیجز چلاتے ہیں
جائیں دیکھیں ، آپ اپنے پیج بارے ، مشہور بزنس پروفیشنل پیجز سے کیا سیکھ کر ، اسے موثر بنا سکتے ہیں
پانچویں قسط میں ، فیس بک ، پیج کے اہم ترین حصے ،
فیس بک سیٹنگ پر بات کرتے ہیں
اور یہ دیکھتے ہیں کہ ، اس سیٹنگ آپشن کو استعمال کرکے ، کیا کیا کرسکتے ہیں ،
خصوصا، فیس بک پیج کی ایڈمن ٹیم وغیرہ کو منتخب کرنا ، اور کس کو کتنے اختیارات دینا وغیرہ وغیرہ
اس کے ساتھ ساتھ
فیس بک پیج کا آفیشنل میسنجر ،
اور ، خود کار پیغامات کیسے سیٹ کیے جاتے ہیں ، جو آپ کی غیر موجودگی میں اگر کوئی صارف آئے تو اسے ، مصروف رکھ
سکیں
اسکے علاوہ ، اگر آپ ورڈ پریس پر مبنی کوئی سائٹ بھی چلا رہے ہیں تو اس میں
فیس بک میسنجر کیسے سیٹ اپ کیا جاتا ہے
پھر ایک نظر ، ڈآلیں گےnFacebook Creator Studionپر

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.