کسی ایسے شخص کے منہ سے ایسی کوئی بات نکل گئی ہو جو ، آپ کے مذہبی جذبات کو ہرٹ کرگئی ہو، تو اس کا ٹریک ریکارڈ دیکھیں، کہ اس نے ، دس پندرہ برسوں میں ، ایسا کچھ کہا ہے ،یا فرانس والے معاملے پر اس کا ناموس کے ایشو پر کیا موقف تھا اور اسنے کتنے منٹ تک ، پروگرام میں ، فریچ، پراڈکٹ کی دھلائی کی تھی ، اگر آپ وہ ٹریک ریکارڈ دیکھں ،اور پھر بھی آپ کی “غیرت” جو ، اصل ولنز کے معاملے میں سوجاتی ہے لیکن ، عام عوام کی املاک تباہ کرتے ہوئے جاگتی ہے، وہ بھی جلسوں کے دوران موسٹلی ، کیوں کہ آپ کا بندہ ریاست نے اٹھایا ہوا ہوتا ہے ، جس سے آپ بعد میں ہزار ہزار روپے لے کر سائڈ ہوجاتے ہیں nریاست کا کچھ آپ پٹ نہیں سکتے ، تو پبلک کی گاڑیاں توڑتے ہیں ، فیس بک پر
ایک صاحب کا تبصرہnn”اک شخص بہت ناموس ناموس کررہا تھا ، میں نے اس سے صرف اتنا پوچھاn”آج نمازیں کتنی پڑھی ہیں” ، وہ بلاک کرگیا”nnتو پھرسو کالڈ “ایمانی غیرت” پہ غور کریں ، کہ کیا واقعی یہ مقدس ہستیوں سے محبت کا معاملہ ہے ، یا پھر آپ کی اس ایمانی غیرت کو اس شخص کے ، مخالفین ، استعمال کررہے ہیں – خاموشی سے ، پردوں کے پیچھے ، دور بیٹھے ، دوسرے چینل مالکان ، جو، موقعے کی تلاش میں ہوتے ہیں کہ ، ان کے چینلوں پر ، شدید کوالٹی اور ریٹنگ مہیا کرنے والا ، پندرہ سال سے ، اک فارمیٹ کو لے کر چلنے والا ، اب دوسرے فورمز پر بھی کامیاب ہے ، ان کے بغیر بھی کامیاب ہے ، اور بارہا کہہ چکا ہے کہ nاس مقام اور عزت میں اس کا کوئی خاص کمال نہں ، اللہ کی دین ہے ، ورنہ میں کچھ نہ ہوتا۔ nاور پھر ، واقعے کے بعد ، بجائے آپ کی طرح سرکشی کرنے کے معذرت بھی کرلی، nکیا چاہتے ہیں ، رلا رلا کر ، حوروں کے قصے سنا سنا کر، فیشن برانڈ لانچ کرنے والے کسی باریش درباری بزنس مین کی سفارشی معذرتی ویڈیو درکار ہے ، تب ٹھنڈے ہوں گے ؟
ناموس پہ کٹ مرنا زندگی کا مقصد ہے ،اپنے اندر چھپے ذاتی غصے او ر گھٹن کو ناموس کے نام پر ، ذاتی نفرت نکال کر ، کسی کو نقصان دینا ، اور پھر میں نوکر صجابہ دا کہنا ، مقصد حیات نہیں nوہ قصہ یاد ہے ؟ جب سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ، کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ پر پر اک کافر نے تھوک دیا ، انہوں نے قتال کے لیے بلند تلوار واپس رکھ لی اور فرمایا
کہ میں تجھے اللہ کے لیے قتل کرنے لگا تھا ، پر تیری اس حرکت نے مجھے تجھ پر غصہ دلایا ، اب اگر میں قتل کردیتا تو ذاتی غصے پہ کرتا نہ کہ دین کے لیے nnسوچیں ، آپ پیسو اگریش / مسلسل ناکامیاں ، ملکی حالات ، معاشی پریشانیاں ، مولویوں کی پلائی ہوئی گھٹیاں ، سیاسی مداریوں کی حرکات ، اسٹبلشمنٹ کی بک بک کی وجہ سے پییسو اگریشن کا شکار ہو کر، ناموس کے نام پرnDisplacement of angernتو نہیں کررہے — n:)
پوسٹ – 2021-04-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد