پوسٹ – 2021-04-13

آپ کا مقصد، زندگی کے اہم معاملات کو فگر أوٹ کرنا ہو، اورآپ کو کہہ دیا جاہے، کہ اپنی گھٹیازبان کے استعمال سے آپ کامقصدپورا نہیں ہوگا۔۔ لیکن آپ مستقل وہی گھٹیا پن پی اترے ہوئے ہو جب کہ کہا جا رہا کہ، تمیز اختیار کرو،یہ واحد طریقہ ہے پروسیڈنگ کا، اور پھر بھی آپ اپنے بازاری انداز میں اپنا مقصد حاصل کرنا چاہ رہے ہو۔۔جب کہ سامنے والا کہہ رہا ہو،یہ پریشر نہیں لیتا میں،میرا کنسرن صرف تمیز سے گفتگو کا آغاز ہے۔۔ لیکن آپ کی۔ زبان پہ خنزیر کی چربی کا لیپ ہوا وا ہو۔ آپ باز نہ آرہے ہو، تو اس کا مطلب آپ محض بکواس کرنے آئے تھے، اور ٹائم پاس کر کے چلے گئے، اور پھر ایسے لوگ، عزت ایکسپیکٹ کرتے ہیں، یا ظرف۔سچ ہے، کتے کو گھی، اور نارسسٹ کو عزت ہضم نہیں ہوتی۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.