سسٹم کے خلاف ہونا ، غیر مفید ہوجاتا ہے nسسٹم کو ، اپنے مفاد کے لیے استعمال کرنا مفید ہوتا ہے
سسٹم کے مفاد کے لیے استعمال ہونا ، اپنی شخصیت / فطرت، مسخ کرکے ، شخصیت تباہ کرکے ، غیر مفید ہوتا ہے nچھوٹی سی مثال nموٹی ویشنل سپیکنگ ایک سسٹم ہے ، گڑ نہ دو گڑ جیسی میٹھی بات کرنے والا سسٹم nسپیکنگ پاور سے لیس آدمی ، پیسے لے کر زبان دانی کا فن جھاڑتا ہے ، nلفظوں سے انسان بوسٹ ہوتا ہے ،یہ بھی فیکٹ ہے nیہ سسٹم ہے ، اب آپ کسی بھی وجہ سے مینٹل ٹرامہ کا شکار ہو ، nتو دو رستے ہیں nموٹی ویشنل سپیکنگ کا متواتر ، بے عمل نشہ کرتے چلے جاو، اور کسی کام کے نہ رہو nہا بس کبھی کبھار کوئی حقیقی موٹی ویشنل سپیچ سن کر ، وقتی نشہ کرلو ، انرجی بوسٹ کرو، پھر کام پر لگ جاو، nموٹی ویشنل اسپیکر کے اس بزنس کو ، ایک وقتی سگریٹ ، وقتی انرجی ڈرنک ، وقتی آوٹنگ جیسا لو ، جیسے آپ ایک دکان پہ گئے ، سر درد کی گولی لی ، سر درد ٹھیک کیا ، اور پھر سے اپنی عملی سٹرگل میں لگ گئے
اس سینس میں ، موٹی ویشنل اسپیکنگ کے نشے میں پڑ کر بے عمل نہں ہوگے nباقی یہ کہ ، مشکل اوقات میں nnاَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُnnہی کافی ہے , لیکن چونکہ ہر شخص ، ایک ہی مذہب کا نہیں ہوتا ، اور اسلام بیچ کر ووٹ لینے کا شوق نہیں اس لیے ، موٹی ویشنل اسپیکنگ کا آپشن بھی موجود ہے nورنہ nn:سن لو! اللّٰہ کی یاد ہی سے دل چین پاتے ہیں
پوسٹ – 2021-04-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد