پوسٹ – 2021-04-12

مرد کو ایک رول دیا گیا ہے n”محافظ/ذمے دار/فیصلہ کرنے والا “n وہ کرسکتا ہے تو ، سب کرسکتا ہے ، ورنہ ہر کردار میں ذلیل ہوگا ، ذاتی ہو یا پروفیشنل nnعورت کو ایک رول دیا گیا ہے – ماں کا
وہ کرسکتی ہے تو سب کردار کرسکتی ہے ، وہ نہں کرسکتی تو ہر رول میں رسوا ہوگی nnنوٹ : اگر آپ کے دماغ میں ، پوسٹ کے بجائے ، ذلیل اور رسوا کا موازنہ آیا ہے تو نہ آپ اچھے مرد ہو ، نہ آپ اچھی عورت ، نہ آپ اچھے ذمے دار ہو ، نہ تم اچھی ماں n:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.