پوسٹ – 2021-04-12

Syeda Fatima Tu Zahrannکی پوسٹ کو nnMohammed Saadnنے شئیر کیا
اور سعد nکی وال پر ہونے والی اک کمنٹا کمنٹی پڑھ کر nیہ نتیجہ نکالا nnاگر کسی کا بچہ ڈاکٹر ہے nاور اس کے امی ابو بیمار ہیں تو ، اس کو اپنے والدین کا علاج کرنا منع ہے nوہ بس ان کے لیے دعا کرے اور الگ ہوجائےnnلیکن اگر کسی کا بچہ بیمار ہے تو اس کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے nکیوں کہ ، بہرحال ابو امی زیادہ جانتے ہیں خواہ معالج ہوں یا نہ ہوں nnتو کل ملا کر بات یہ ہوئی کہ دنیا کے سارے نفسیاتی مسائل کا صرف بچوں کو ہوتے ہیں
امی ابو کو نہں ہوسکتے   nnیہ میں نہں کہہ رہا — یہ سعد کی وال پر ہو رہا ہے nمیرا سر کھانے کے بجائے سعد کا کھائیں nnhttps://www.facebook.com/hafizsaadriaz9/posts/754227638606951nnتو مجھے بالوالدین احسانا مت بیچیں ، میرا پاس بہت سٹاک ہے شکر الحمداللہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.