مجھے اس بات پر یقین تو نہیں ، یعنی اسے کوئی فارمولا نہیں سمجھتا ، لیکن اک گفتگو کے دوران ایک صاحب یہ کہتے پائے گئے کہ n” اگر آپ ایک کیپری کورن ہیں ، یعنی اکیس دسمبر سے ، اکیس جنوری کے درمیان پیدا ہوئے ہیں ، تو آپ کو ، ہریتھک روشن شدید پسند ہوگا nونس اگین ، سٹارز وغیرہ پر اعتقاد ، گمان کی سائنس سے متعلق ہے ، اس لیے زوڈی اک سائنز یعن برجوں کے علم کو ، شخصی خوبیوں / خامیوں کی حد تک سمجھ لیا جائے تو کافی ہے nیعنی یہ چیز ، علم نجوم میں نہ سمجھی جائے کہ غیب کا علم خدا کے علاوہ کوئی نہں جانتا ، پر ، زوڈی ایکس کو ، “پرسنالٹی پروفائلز” جانچنے کا اچھا ٹول بنایا جاسکتا ہے “nnخیر، اپن کو تو کوئی بھی سٹار چلے گی – سوری گا– یعنی اپن کی عمر ہی نہیں رہی ان چکروں کی

اترك رد