جو لوگ کہتے ہیں کہ ، شادی کا مطلب صرف لذت کام و دہن نہیں ، یہ تو “محض” ایک فیکٹر ہے ، ایک حصہ ہے
انہیں “محض” کی حد تک ہی لذت و کام و دہن ملنی چاہئے اور پھر کہاجانا چاہئے n”تو ہن روح نا پیار کر کاکا”۔
ویسے ، ایسوں کو ملتا بھی ، اونا پونا ہی ہے -nnنوٹ : کام و دہن کا مطلب نہں پتا ، بس منہ سے کوئی کام کرنے کو شاید ، کام و دہن کہتے ہوں گے ، خیر، کون سا امتیاز علی تاج یا محمد حسین آزاد بیٹھے ہیں ادھر ، اور بیٹھے بھی ہوں ، تو ٹیوشن پڑھنے آتے ہیں کیا ادھر ؟
پوسٹ – 2021-04-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد