پوسٹ – 2021-04-11

“خونی” رشتے nدوسری قسط
یاد رکھیں، آپ کسی کی بھی ذہنی صحت کا فیصلہ چند چیزوں پہ نہں کرسکتے ، اسی لیے ، nاس مضمون میں جو باتیں بتائی جا رہی ہیں ، وہ محض معلومات کے لیے ہیں ، کوئی حتمی یا آفاقی سچ ہونے کا دعوی مقصود نہیں ، کیوں کہ ، nNarcissitc Personality Disodernہو یاکوئی اور پرابلم ، کسی بھی انسان کو ، چند سیشنز میں اس کے رشتے داروں کی جھوٹی سچی کہانیاں سن کر، صرف ان کی سائڈ کا سچ سن کر ، اپنی دوائیاں بیچنے اور پیشنٹ اسکور بڑھانے کے لیے نفسیاتی قرار دینا ایک الگ بات
اور واقعتا کسی کے ساتھ سفر کرکے ، وقت گزار کر ، اس کے ساتھ دسترخوان شئیر کر کے اس کو آبزرو کرکے ، اس کی ذہنی صحت کا اندازہ لگانا بالکل الگ بات ہےn سوn”خونی” رشتے نامی اس مضمون میں nجو جو نشانیاں nNarcisistic Personality Disordernبارے بیان کی جارہی ہیں ، اسے من و عن ، سچ مانیں نہ مانیں آپ کی مرضی ہے ، پر
یہ ضرور جان لیں کہ، یہ سب کی سب ، اک ساتھ ہوں تو ہی کسی پہ ، خود پسندی / نرگسیت کے ذہنی عارضے کا گمان کیا جا سکتا پے کہ nوہ رشتے دار خواہ خونی ہو یا دور کا ، اسلامی ہو یا غیر اسلامی ، nسیاسی مذہب فروش پارٹیوں میں یہ بیماری اس لیے بھی زیادہ ہو سکتی ہے کہ یہ ویسے ہے nفل یہودی چل رہے ہوتے ہیں nان کا بیج ہی nWe are the bestnسے اگ رہا ہوتا ہے nخیر nاب کسی رشتے دار میں سب نشانیاں ایک ساتھ پائیں nتو ہی کچھ سوچیں اور یادرکھیں nاک نشانی بہت پکی ہوتی ہے ایسے افراد میں nوہ ہونا بہت ضروری ہے ، اس عارضے میں nہونے کے لیے ۔ nایسا بندہ / فیملی / برادری جو اس مسئلے کا شکار ہو ، nوہ لامحالہ ، ہر بات میں اپنے سے چھوٹے کی مخالفت کرتا پایا جائے گا nایسے رشتے دار کو لگتا ہے کہ ، اس سے چھوٹا ، اس کی خود غرضانہ ضروریات کو ہی پورا کرنے اس دنیا میں آیا ہے
وہ خود غرضانہ چیزیں کیا ہوسکتی ہں nبرادری میں نام nگھٹیا سے گھٹیا فرد سے بھی دب کر رہو خاندان میں کیوں کہ ناک کا سوال ہے
لوگ کیا کہیں گے وغیرہ وغیرہ nذیل میں چند نشانیاں دی جارہی ہں ، جو کنفرم سائن ہیں نارسسٹ یعنی خود پسندی اور نرگسیت کے ذہنی عارضے کا شکار رشتے دار کے
ہاں ان میں سے چند اک ہوں تو پرابلم نہیں ، اور کبھی کسی کا اظہار ہو ، کبھی کسی کا ، تو بھی مسئلہ نہں
نارسسٹ رشتے دار ہونے کے لیے nیہ ساری نشانیاں عادت بن جانا ، اور ادراک بھی نہ ہونا کہ ، چھوٹے پر کیا اثر پڑتا ہے ، حتی کہ وہ بتا بھی رہا ہو ، تب بھی پروا نہ ہونا ، یہ ہوتا ہے ، پکا “خونی” رشتے دار، جو
آپ کے تعلق کا خون نکال دیتا ہے nاپنی ناک اونچی رکھنے کے چکر میں nسب سے پہلی نشانیn – خبط عظمت – delusion of grandeurn ، جو پاکستان جیسے معاشروں میں nہم بڑے ہیں ہم جانتے ہیںn کہ نام پر چھلک رہا ہے nجب کہ یہی بڑے اپنے سے کئی سال چھوٹی عمر کے مذہب فروشوں کو ، سن رہے ہوتے ہیں nکہ چلو اچھی بات تو بتا رہا ہے، وہ مذہبی اچھی بات جو انہں سوٹ کررہی ہو۔
وہ اپنے سے چھوٹوں سے بھی ٹسل لگا لیتے ہیں nیا پھر انہیں یہ سکھاتے ہں n”تم دوسروں سے بہتر ہو”nیہ والا سین ، اسلامی جماعتوں میں حد سے زیادہ ہے nاس کی وجہ سیاسی مذہبی ہو نہ ہو ، اس کی وجہ ، استحصال اور ہوا بھرنا ضرور ہے
اس کی وجہ ، گھر میں چونکہ خود خبط عظمت میں گزاری ہے تو اب تو سیاست میں گراونڈ بھی مل گیا کھیلنے کو
یہ بھول جاتے ہیں “برتر” ہونے کے لیے پہلا زینہ n”غیر انسانی ” ہونا ہے ، دوسروں کے لیے nn- جاری ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.