پوسٹ – 2021-04-09

اپنے جذباتی جرائم پر پردہ ڈالنے والے رشتے دار یہ والی لائن بہت ذوق شوق سے استعمال کرتے ہیں nجب آنکھیں بند ہوجائیں گی تب قدر ہوگیn انہیں یہ فکر نہیں ہوتی کہ آنکھیں بند ہونے کے بعد ، اوپر جاکر ، اپنی ایموشنل بلیک میلنگ کا حساب دینا ہوگا nانہیں آنکھیں بند ہونے کے بعد بھی اس دنیا میں “اپنی قدر” کی پڑی ہوتی ہے
نارسسٹک پرسنالٹی ڈس آرڈر کا شکار ایسا ہی ہوتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.