پوسٹ – 2021-04-09

پاکستانی منافق کی نشانی ، nویسے تو پاکستانی مسلمان ہے تو اکثر سے زیادہ منافق ہی ہوگا ، اس لیے نشانی وشانی کیا ڈھونڈنی ، nہاں اگر مذہبی لبادے / رشتے داری کی اوٹ میں چھپا ہے تو
اک قدر مشترک ان سب میں ہوتی ہے وہ یہ کہ nآپ ایک موضوع پر پچیس دلائل دو، اوران میں سے چوبیس مثبت ہوں ، اور ایک ذرا ایسا ہو جس میں ، آپ ، “بظاہر” مجرم ٹھہر رہے ہو۔
یہ منافق، صرف اسی دلیل کو ایڈریس کرے گا – باقی چوبیس اگنور کردے گا
بنی اسرائیل کا اپ گریڈڈ ورژن ہوتے ہیں ایسے لوگ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.