پوسٹ – 2021-04-07

تمھیں اسی دن کے لیے کھلا پلا کر پال پوس کر پڑھا لکھا کر بڑا کیا تھا ؟
یہ جملہ ایموشنل بلیک میلنگ کی انتہا ہے ۔۔
آپ کوn”و بالوالدین احسانا” پڑھانے والے مولوی/سیاسی مذہبی /تحریکی/ووٹ کے بھکاری بہت ملیں گے
لیکن ، اولاد کے حقوق، سے متعلق ، کسی حدیث یا آیت کا تذکرہ آپ نے کسی مولوی / مذہبی / سیاسی سوداگر سے نہیں سنا ہوگاnnمذہبیی اور دینی ماں باپ کی نفسیات میں فرق – nتفصیلی تحریر ، بہت سی حقیقی انسائٹس اور بظاہر مذہبی پرہیزگار ، اور دینی نظر آنے والے ، گھروں کی حقیقی کہانیوں کے ساتھnnنوٹ: اپنے بچوں کو کہیں مجھے بلاک کردیں ، کافی کہانیاں سناتے ہیں ان باکسز میں ، آپ لوگوں کے مذہبی لبادے کے پیچھے چھپے خود غرض اور محض ، ایموشنل بلیک میلنگ کے لیےnn”و بالوالدین احسانا” کا استعمال کرنے والے حربے کی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.