مذہبی ڈھکوسلے باز پاکستانی عورت، ہمیشہ ، اللہ کے نبی کی مثال دے گی ، کیوں کے اسے “مرد” کو سدھارنے کی فکر پڑی رہتی ہے ، اپنا حال خواہ برا ہوا -nپر nدین کو سمجھنے والی پاکستانی عورت – اماں خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی پیروی اور تعلیمات ، اور ان کی ایموشنل انٹیلجنس ، وہ کس طرح اپنے خاوند کے لیے راحت کا سبب تھیں
اس سب پر غور کرے گی، یعنی اپنی شخصی بہتری پر فوکس کرے گی جو رشتے کو نبھانے اور تعلق کی مٹھاس کے لیے ضروری ہوتا ہےnnمذہبی ڈھکوسلے باز ڈاڑھی والا شکاری ، محض امہات کی مثال دے گا ، اپنا مطلب پورا کرنے کے لیے۔nnدین کو سمجھنے والا ، اللہ کے نبی اور صحابہ کی مثال دے گا nnاور سب سے زیادہ ، زہریلا سیاسی مذہبی مداری ، چونکہ کہ دونوں طبقوں سے ووٹ کا بھکاری ہوگا، تو وہ اس پوسٹ پر ، تنک جائے گا بجائے بات کوسمجھنے کے
پوسٹ – 2021-04-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد