زہریلے تعلقات کو تلف کیجئے
ساتویں اور آخری قسط
مستقل خود فریبی
اگر آپ ، ہمہ وقت، متواتر/ہمیشہ ، دوسروں کو خوش کرنے کے لیے ، اپنے موقف کی قربانی دے دیتے ہیں ، کہ ، آپ کا سو کالڈ رشتہ تعلق برقرار رہے ، تو یقین کیجئے ، آپ ایک تباہ کن/نقصان دہ /زہریلے ، رشتے کےوکٹم/شکار ،بن چکے ہیں ۔
متواتر چیلنجز کا سامنا
ٹھیک ہے ، زندگی خوش کن نہیں ، تعلقات میں اونچ نیچ آتی ہے ، رشتے /فریقین ، چینلجز کا سامنا کرتے ہیں ، پر ، اگرہر بار ، چیلنج ایک ہی طرف سے آرہا ہے ، اوردوسرا صر ف اس کو ، حل ہی کیے جارہا ہے تو ، آپ کو سوچنے کی ضرورت ہے کہ یہ، تعلق ہے یا جیل۔
ان تمام نشانیوں کے حامل افراد کو ، زندگی / تعلق سے نکال باہر کریں ، خواہ خونی رشتہ ہو ، اور جو ، جواب میں قطع تعلقی پر احادیث سنائیے ،اسے ، مومن کا دل دکھانے اور حقوق العباد پر تین چار احادیث سنا کر فی الفور ، تعلق سے فارغ کریں –nانہیں اسلام/احادیث ، بس وہی یاد ہوتی ہیں جو انہیں سوٹ کرتی ہیں ، ان کے ساتھ یہی کارڈ کھیلیں ۔
پوسٹ – 2021-04-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد