جانتے ہیں جنت کیا ہوتی ہے ؟ nمیں اس وقت ڈنر کر رہا تھا، جب اس نےموسمکی مٹھاس، آنکھوں میں لیے، نزاکت سے میرے ، شرٹ لیس کاندھے پہ، اپنی سانس چھوڑتے ہوئے پوچھا
بھیگا موسم، ٹھنڈی ہوا، شاید آج کراچی، کی فضا طلسم تھی، اور ماحول ہوشربا، nاس کے عارض پہ موسم دمک رہا تھا
میرے سامنے، پیزا فلیور فرینچ فرائز، سے بھرا باولتھا، جس میں اولیو کےچھوٹے چھوٹے قتلے، ، مایونیز ، چیز کی لئیر، مختلفقسمکی لال ہری چٹنیاں، آلو کیچپس کو گل و گلزار کررہی تھیں۔
اس نے ،اب کی بار، سانس کے بجائے، لبوں سے میرا شانہچھوا تھا،n بتائیں نا
جانتے ہیں جنت کیا ہے ؟
میں آخری فرینچ فرائز اس کے لبوںسے ٹکرا کے ، اپنے منہ میں، رکھ کر، کچلتاہوا، تماملوازمات کا ذائقہ، کشیدتے ہوئے، مسکرایا، ۔
ہمممم nکیا ہمممم؟ کس سوچ میں گمہیں؟
وہٹھنکی، دوپٹے کاپلو، گرا میں بہکا پھر سنبھل گیا
بتاتا ہوں،
پہلے میری سگریٹ کاپیکٹ اور ایش ٹرے پکڑادو۔
اس نے لاڈ میں سگرٹ سلگائی، دھواں میرے منہ پہ مارا اور ہنسنے لگی۔۔۔
ہمممم… تو تم جاننا چاہتی ہو کہ جنت کیا ہے ؟
میں نے سگرٹ ہاتھ سے لے کر، فلٹر کاطویلبوسہ لیا۔۔۔
مایونیز، چیز، مختلف چٹنیوں کی مہک بھرے ہاتھ سر پر رگڑے، پیچھے ہوا ، تکیہ سیدھا کیا، اور پاوں پسار کر لمبا ہوگیا، باول کو سائڈ ٹیبل کے نیچے کھسکایا،
اس کی طرف دیکھا وہ منتظر تھی
سنو ؟
جی
باہر جاو اور، جاتے ہوئے لائٹ آف کردینا
یہ کہتے ہوئے میں، ذائقے، اور سگریٹ کی جنت کا چسکا سوچنے لگا۔۔nnاندھیرے کی سانسیں ، دھیمے دھییمے سر اگل رہی تھیںnnبرسات بھی آکر چلی گئی
بادل بھی گرج کر برس گئے
پر اس کی اک جھلک کو ہم nاے حسن کے مالک ترس گئے
کب پیاس بجھے گی آنکھوں میں nدن رات یہ دکھڑا رہتا ہے nمرے سامنے والی کھڑکی میں nاک چاند کا ٹکڑا رہتا ہے nافسوس یہ ہے کہ وہ ہم سے nکچھ اکھڑا اکھڑا رہتا ہے
پوسٹ – 2021-04-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد