جو بھی سیاسی مذہب فروش جماعتی ، تحریکی ، فوج کے خلاف بات کرتا نظر آئے گا ، وہ اندر سے اتنا ہی ان کے نیچے لیٹا ہوگا، سب نہ سہی پر اکثر کا یہ حال ہے ، اندر باہر الگ الگ ہے ان کا n- یہ صرف منہ کے ہیں ، امیج بلڈنگ واسطے کہ ، ہم سٹیبلشمنٹ کی دست اندازیوں کے خلاف ہیں ، ان میں سے اکثر، گھر میں اپنے ابو/سسرالیوں اور باہر اپنے ناظم/امیر کے خلاف بھی نہیں بول سکتے -nخلاف بولنا ، یعنی ، اپنی ٹھیک بات پر جم کر ، اپنے والد صاحب سے اختلاف کرنا ، nوہاں انہیں کارکنوں کے باہمی تعلقات سوجھ جاتے ہیں ، nجو حال قرآنی تراجم کا فرقہ پرست مولویوں نے کیا ہے nجو بنی اسرائیل نے کیا تھا، یعنی ، اپنی مرضی کا مذہب انٹرپریٹ کرنا nوہی ان سیاسی مذہب فروشوں نے ، اپنی اصیل تعلیمات کا کیا ہے
آج ان کو بنانے والے بڑے حیات ہوتے ، تو یقین کریں ان کی زہر خورانی کا باعث بھی یہی لوگ بنتے —
پوسٹ – 2021-04-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد