پوسٹ – 2021-04-02

حال ہی میں ، ایک جاننے والے کا گھر ٹوٹا، اس کے بہت سے فالٹ تھے ، پر کریدنے پر ، اس نے بھڑک کر ، درج ذیل جملے کہےnnاگر آپ نوکری کرتے ہیں ، گھر پر تنخواہ دیتے ہیں ، اور شادی کرنا چاہتے ہیں ، تو ایسی لڑکی سے ہرگز مت کریں ، جو نوکری کرتی ہو ، اور جو اس لیے نوکری کرتی ہو کہ ، وہ اپنی تعلیم آزمانا چاہتی ہو ، ہاں ، اگر مجبوری ہو خرچہ نہ چل رہا ہو تو الگ بات ہے لیکن شادی سےپہلے لڑکی والے ، اگر یہ شرطیں رکھیں کہ نوکری کرنے دی جائے گی، تو پہلی فرصت میں ، ایسے لڑکی والوں کو باہر کا رستہ دکھائیں اور تھوڑا ذلیل کرکے ، خواہ آپ لڑکی آپ کو کتنی ہی پسند ہو – -nپاکستانی عورت ویسے ہی نارمل نہیں ، گھر گرہستی کی اوقات نہیں ، اور پھر شادی کے بعد گھر سنبھالنا، اور نوکری ساتھ کرنا، یہ اس کا بنیادی طور پر گھر سے فرار ہوتا – اس جال میں مت آئیں ، اور اگر کر بیٹھے ہیں ، تو کوشش کریں ، اس عورت کی گود نہ بھرنے پائے ، خواہ کسقدر مامتا کے رنجی رونے روئے یہ ، اس سے پہلے نوکری چھڑوائیں پھر اس کی گود ہری کریں ، ورنہ یہ عورت جان کا وبال بن جائے گی ، اور اولاد کی پرورش بھی صحیح نہیں کرے گی nاور ہاں ،آخری بات ، کچھ نہیں کرسکتے ، تو ایسی عورت کا اس کے میکے سے رابطہ کاٹ دیں بس رسمی خوشی غمی کی حد تک برقرار رہنے دیں — نہ خود گھسیں سسرالیوں میں ، نہ انہیں بلائیں خوشی غمی کے علاوہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.