پوسٹ – 2021-03-30

بحث وہ بھی فیس بک پر ، وہ بھی عورت سے ، وہ بھی انجان عورت سے ، وہ بھی پاکستانی انجان عورت سے ، وہ بھی غیر شادی شدہ ، جعلی نام والی، پاکستانی عورت سے nایسا ہے جیسے ایک مکھی ہے جو کبھی گال پر بیٹھ رہی ہے ، اور آپ اسے مارنے کے چکر میں اپنے ہی چپیڑیں مارے جا رہے ہو nتو پھر کیا کیا جائے ۔
اسے کرنے دو جو کرتی ہے
اور جب سکون سے بیٹھی ہو ، تو ایک ہی وار میں اسے پیس دو
عورت کو ؟ nاو نہیں بھئی ، مکھی کو
پھر عورت کا کیا ، nاس کے لیے بلاک کافی ہے 🙂

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.