سنیں nجی nآپ ایک وعدہ کریں
جی کرلیا
اب بولو
وہ نا ، آپ نا ، بس نا ، آج سے نا ، رونگ ٹرن ، سا، ٹیکساس چین سا مساکئیر ، مڈ نائٹ میٹ ٹرین ، سائلنس آف دی لیمبس ، ہینی بال ، فائٹ کلب ، اور اس طرح کی دوسری چیزیں دیکھنے کے بجائے ، کوئی مل گیا، محبتیں ، ہم دل دے چکے صنم ، کہ آپ ہمیں اچھے لگنے لگے ، جیسی چیزیں دیکھا کریں nجی اوکے nاور ہاں شاہ رخ خان کی کلکیکشن آپ کو کوئریر کی ہے اب روز آ پ نے ایک فلم دیکھنی ہے اس کی — nجی ضرور ایک وعدہ آپ بھی کرلیں nجی بولیں nیہ اتنے نا نا نا نا نکال دیں اپنے جملوں سے ۔۔
جی اوکے
بائے بابو
ہائے شونا آپ کتنے اچھے ہیں نا
دانیال نے فون بند کیا ، دراز سے گن نکالی ،اور اپنی ٹھوڑی کے نیچے رکھ کر فائر کردیا۔
پوسٹ – 2021-03-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد