پوسٹ – 2021-03-28

پڑھیں ، لکھیں ، کم از کم بنیادی ڈگری ، سولہ یا کم از کم چودہ جماعتیں تو پڑھیں ، پر ، محض اس لیے نہیں کہ ، ڈاکٹر انجیئر بننا ہے ، ہاں ، ٹھیک ہے اگر شوق ہے تو بن جائیں nپر ، نہیں تو ، فنون لطیفہ ، سماجیات، نفسیات ، آرٹ ، فلم میکنگ ، وائس اوور ، حتی کہ ، سیکھا کیسے جاتا ہے ، سوچا کیسے جاتا ہے ، یہ سب سیکھیں ، یعنی کوئی ایک چیز پکڑ لیں اس پر فوکس کرین خصوصا اگر بولنے کا شوق ہے تو ، گفتگو کا طریقہ ، اور وائس اوور کے بارے مں سوچیں یعنی ، یہ والا ہنر آنا چاہئے ، ابھی نہ سہی ، پانچ سات سال بعد، ایسے بہت سے لوگ چاہئیں ہوں گے ۔۔
کس کام کے لیے ؟
سیلز ، مارکیٹنگ ، کاپی رائٹنگ ، پرینٹنگ، ایجوکشن ، اس طرح کی فیلڈز میں nابھی تو کچرا بہہ رہا ہے سیلاب کے ساتھ
نوجوان ماں باپ کو جب ہوش آئے گا ، تو یہ مذکورہ دور سر پر کھڑا ہوگا –nاس وقت، مشکل ہوگی ، اگر ابھی سے اس جانب سوچنا نہں شروع کیا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.