پوسٹ – 2021-03-28

میری جسمانی ساخت ایسی یے ، اس لیے مرد ہوں
نہیں تم ، ذمے دار/محافظ/حاکم ہو، اس لیے مرد
ورنہ اعضا تو کتے کو بھی ویسے ہی لگے ہوتے ہیں اور خنزیر کو بھی، اور اس معاملے میں گدھا گھوڑا تم سے افضل ہی ہوتا ہے۔۔
میری جسمانی ساخت ایسی ہے، اس لیے میں عورت ہوں
نہیں تم راحت ہو، نزاکت ہو، اس لیے عورت ہو
ورنہ اعضا تو تم سے دگنے تگنے ،کتیا کو بھی لگے ہوتے ہیں اور بھینس کو بھی۔
اپنی فطرت پہچانیں، ظاہری شخصیت میں آفاقی خوبصورتی خود ہی آجائے گیnn #relationshipkijugaad #relationship #relationshipgoals #couplegoals

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.