Noah’s Intellectual Arc nیہ والا کانسیپٹ پڑھا ہے کسی نے ؟
حضرت نوح نے کشتی بنائی تھی ، ایک ایک جوڑا لیا تھا اور انسانیت کا پھر سے آغاز ہوا تھا
باقی کچرا افراد طوفان نوح میں بہہ گئے تھے nیہ تو ہے حقیقی کشتی نوح nایک تھیوری یہ کہتی ہے کہ ، اس حقیقی واقعے کو ، میٹا فور میں ڈھالا جائے تو
چند دہائیوں بعد، یا چند صدیوں بعد ایک دور آتا ہے جس میں ، انٹل ایکچوئل کچرا بہت ہوجاتا ہے ، جیسے کہ یہ دور ہے ، جنریشن زی والا ، nتیس سے اوپر کا روبوٹ ہے ، بیوی کا یا نوکری یا یا مروت کاnnاور تیس سے نیچے کا احمق ہے ،
اب یہ ہے ، وہ کچرا جو طوفان نوح میں تلف ہوگیا تھا، یعنی لیس کوالٹی ہیومین ، nاب کشتی ہے کہ ، وہ مائنڈ سیٹ ، جو اس دور میں سروائیو کرنے کے لیے ، استعمال ہونی ہے ، nیعنی کوالٹی آف لائف ، nفریڈم آف مائنڈ، nفوکسڈ زندگی nانتشار الذہنی سے آزادی nخود شناسی ادارک
وزڈم ، حقیقی خوشی وغیرہ وغیرہ nاب یہ مائنڈ سیٹ رکھنے والے لوگ، وہ ہیں ، جو nمیٹا فار میں دیکھیں تو ، اچھی کوالٹی کے ہیومین بینگ ، یا وہ جوڑے ، جن میں nsurviving potential تھا
طوفان نوح کے وقت
پاکستان کی بات کریں ، تو
جو بچے پچانوے کے بعد پیدا ہوئے ، سمارٹ فون جنریشن یعنی جنریشن زی ، یہ تباہ و برباد ہوچکی ، ان فیکٹ کی گئی ہے ، مشرف کے بعد سے ، ووٹر لسٹوں کی عمر میں کمی ، اور عمران خان کا آن ، یعنی اس نابالغ کو اختیار دینا کہ یہ ووٹ کرے ، ایسے ملک میں جہاں ، کوئی کام آزادانہ نہں ہوتا ، انہیں فریڈم اور حق رائے دہی کا دھوکا دینا آسان تھا، پھر عورتوں کی بڑھی ہوئِ تعداد ، اس وقت ، پاگل ہوئی وی تھِ nجسے عقل ویسے ہی آدھی ہوتی ہے ، اور یہ غلط بھی نہیں ، فطرت ہے عورت کی ناقص العقلی ، جس طرح مرد کی ، ناقص الجذباتی ، یہ فطرت ہے کوئی نقص نہیں nعورت ، اپنی آدھی عقل ، مرد سے کشدیتی ہے ، مرد اپنے ادھورے جذبات عورت سے
لائک پزل پیس nخیر ، اب ہوا یہ کہ ،ذہنی نابالغ کنوارے، موسٹلی عورتیں ، اور نوکری پیشہ تیس سے اوپر والے اورپھر ، مذہب کے پجاری ، دینی نہیں ، مذہب کے پجاری ، ان کی اکثریت کو دھوکے میں ڈال کر ، اس نشئی کو لایا گیا ،n اب ہو سکتا ہے کہ یہ ایک ایسے دور کا آغاز ہو جو آگے بہتر ہونا ہو ، لیکن اس کے ہوتے ممکن نہیں ، بس یہ ایک ، بھنگی ہے جو تھوڑی سی پاں پاں کر کے ، وسل بجا رہا ہے لوگوں کو ایک دوسرے کی اوقات دکھا رہا ہے
اب nNoah Intellactual Arcnغالبا یہ کہتی ہے کہ یہ زہرہلا دور، جس کا اوپر تذکرہ کیا گیا ، یہ اس وقت
پورے آب و تاب سے چمک رہا ہے ، مائنڈ سیٹ بول براز سے بھرا جا چکا ہے ، جیسے کشتی کو بھرا گیا تھا
اب یہ ہے کہ ، جو جو ، مذکورہ فہرست رکتھے ہیں ، وہ nintellactual arc nکے مالک ہیں nاور جو دور جا رہا ہے nیعنی Transitional periodnparadim shiftnاس کے بعد ، ماہرین سماجیات کی ضرورت پڑے گی nلائک ، آرٹ ، موسقی جو ضروری نہیں میوزک ہی ہو ، ادب کی جو رسوائی ان شعرا اور آج کے ادیبوں اور رائٹروں نے کی ہے یہ کچرا ختم ہونے والا ہے شاید دس پندرہ سال میں nاب ماہرین ادراک ، نفسیات ، خود شناسائی سے معمور دور جب آئے گا ،وہ کون تخلیق کرے گاnNoah’s Intellectual Arc nکے آج کے سروائیرو
جن کا مائنڈ سیٹ مذکورہ بالا ہے ، یعنی کوالٹی آف لائف وغیرہ ، یہ لوگ وہ دور کاشت کریںگے ، ایسا ایک تھیوری کہتی ہے ، باقی اللہ جانتا ہے nہم نہ ہوں ہمارے بعد ، الطاف الطاف
نوٹ: اب یا تو یہ تھیوری درست ہے ، یا پھر اسے محسوس کرنے والا ، خبط عظمت -nیعنی Delusions of grandeur کا شکار ہے ، یا پھرnmagical thinking nnکا – لول
پوسٹ – 2021-03-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد