پوسٹ – 2021-03-25

کیوں میرے پیچھے پڑی ہو ؟ شوہر ٹھیک سے کرتا نہیں ؟ nنہیں یہ بات نہیں
پھر شوہر پراپرلی کماتا نہیں ?nنہیں یہ بات نہیں وہ میرے پہ جان چھڑکتے ہیں پر اس عمر میں ایک دن میں ایک سے زائد بار چھڑکی نہیں جاتی ، مجھے بہت اچھی طرح ٹریٹ کرتے ہیں ، nاس عمر میں بھی ، مجھے بستر میں خوش رکھتے nبی بی میری ہانڈی کیوں ابال رہی ہے ، صاف بتا پھر مسئلہ کیا ہے ؟
بس وہ مجھ سے رومانس بھری باتیں نہیں کرتے nبہن کی ٹکی — -وہ تجھ سے براہ راست رومانس کرتا ہے ، تجھے جنسی طور پر خوش رکھتا ہے ، تجھے اب باتیں بھی چاہیں، پین دی سری ، عمر کیا ہے بے تیری ۔
چالیس nشوہر کی nکیا کرنا ہے تمھیں nتم دونوں کی لائیو سین دیکھنے ہیں nلعنت ہو ، nتو شرافت سے بتا دو نا تمیز تمھیں کون سی راس ہے
وہ پینتالیس کے ہوں گے nبی بی بات سن ، تیرا ہونے والا ہے مینوپاز، اور تیرے شوہر کے تخلیقی سوتے ہوگئے ہیں خشک ، یعنی ہر بندہ ، رومانوی باتیں وہ بھی پینتالیس کے بعد ، نہیں کرسکتا شاہ رخ خان چاہئے تجھے ؟ شرم کر ، چول بیٹا تیرا جوان ، بیٹی تیری جوان ۔
یہ مینو پاز کیا ہوتا ہے nnمیں کھسرا ہوتا تو یقینا ابھی سمجھا دیتا، گوگل کرلے ، اردو میں پتا نہیں کیا کہتے ہیں nnاچھا خیر یہ مکاملے ، بہت “اصلاحی” نیتجے پر ختم ہوا ، اس لیے اسے یہیں روکتے ہیں nnیہ مکالمہ مرد افراد کے لیے ہے — nپین یکو ، سوری ، یہ گالی نہیں بنتی اس وقت، خیر ، چولو، بیوی سے ، رومانس کا دل نہیں کرتا، لفظی یہ بات ٹھیک ، ہے جیسے ان عورتوں کی حرکتیں اور زبان ہے ، انہیں تیزاب سے غسل دینے کا دل کرتا ہے ، لیکن ایک بات سمجھ لو ، تم جعلی ، اور میٹھے اخلاق سے ہی اسے ٹریٹ کرلوگے ، تو یقین کرو ، کافی فرق آجائے گا nتو فارغ ہونے کے بعد تھک کر سو نہیں جایا کرو ، دو چار چو**یاپے کے اخلاقی کوٹس سنا دیا کرو ، جو ، تم دوسری عورتوں کو گڈ مارننگ کہہ کر انباکس میں بھیجتے ہوnnعورت چودہ کی ہو ، اوہ نہں یہ عمر کا مطلب غلط نکلے گا ، خیر عورت بیس کی ہو ، یا ساٹھ ، اسے نرمی چاہئے ، آئی مین لفظوں میں nnبہرحال ، سبق کے بجائے کوئِ مکالمے کی ٹوئی میں وڑا، تو پبلک ذلیل کر کے بلاک کردیا جائے گاn#relationship #relationshipgoals

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.