یہ کیا نیا رولا ڈالا ہےnRelationshipnکے نام سے۔۔
یار بس وہ پروفیشنل کام ہے، نام سے سمجھ جا۔۔
کیا سمجھوں ؟ پلے بوائے لگ گیا ہے کہیں ؟
ہائے کاش۔۔ ممم میرا مطلب ہے، نہیں۔ یار وہ بگڑتے رشتے، اور ٹوٹتے تعلقات، تباہ ہوتی فیملیوں کے لیے، چند سماجی، نفسیاتی ، مم میرا مطلب ماہرین نفسیات والے پروفیشنلز کے ساتھ مل کر ایسا کچھ سین ہے۔۔۔
تو ، تیرا کیا لینا دینا یے اس سے ؟۔
کیا مطلب کیا میں شکل سے معزز نہیں لگتا ؟
ابے بھوسی ٹکڑے کے۔ تیرا کام کیا ہے کسی کو ریلیشن شپ ٹپس دینے کا۔۔ nکیوں میرا دل نئ۔ کرتا ؟۔
بیٹا تو، کیا تجربات ہیں تمھارے ؟ سیدھے منہ بات کرتی ہے کوئی تیرے سے ؟ ایڈا توں ماہر ازواجیات۔ nnیار میں انٹرنی ہوں۔ ڈی گریڈ نہیں کرو ، سیکھ سیکھ کر کچھ کررہی لوں گاn#relationship #relationshipgoals
پوسٹ – 2021-03-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد