پیسوو اگریشن سے بچنے کی ایک ننھی سی ٹپ، اگر کوئ آپ کا موڈ خراب کرے، اور بارہا کرے، نیتا کرے، جانتے ہویے کرے کہ فلاں بات سے آپ کا موڈ خراب ہوگا، پھر بھی کرے، تو آپ اس کا موڈ نہیں ، کم از کم بھی پورا دن خراب کرو، بالکل اسی طرح جس طرح اس نے کیا ہے، اس سے تعلق خراب ہو نہ ہو، اگلے گا دماغ درست ضرور ہوگا

اترك رد