پوسٹ – 2021-03-20

فیس بک مارکیٹنگ nnپہلا حصہ – تعارفی اسباق – فیس بک اور کاروبارnnچوتھی قسطnnفیس بک بزنس مینیجر کا تعارف اور استعمال کا طریقہnbusiness.facebook.comnپر جا کر ، اپنے ذاتی پروفائل سے لاگ ان کرلیجئے
اس کے بعد
یا توnhttp://business.facebook.com/settingsnکھول لیں یا پھر
الٹے ہاتھ پر بنی بار سےnbusiness settingsnمنتخب کرلیں
اک ہی بات ہے
بس اکائونٹ لاگڈ ان ہونا ضروری ہے
یہاں سب سے پہلے ، تین بنیادی چیزیں تخلیق کرنی ہین
فیس بک اشتہار والا اکاوںٹ یعنی Facebook ad accountnفیس بک پیج – Facebok Pagenاور
اپنے ٹیم کے ارکان ، اگر کوئی ہیں — ان کو ایڈ کرنا ہے ، تاکہ ان کے پاس بھی ، ان کی اسکل / لیول / رسائی کے لحاظ سے ، فیس بک بزنس مینیجر کے آپشن شو ہو سکیں۔
اب اگر آپ کے پاس بزنس مینیجر کھل رہا ہے تو
آپ نے بزنس سیٹنگ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے
بزنس مینجر کے ٹاپ لیفٹ پر ،
لڈو کے چھکے جیسا ایک بٹن ہوگا ، اس پر کلک کریں تو ایک منیو کھلے گا
جس میں
چوتھے نمبر پرnBusiness Setting لکھا ہوا ہوگا
اب اگر آپ کے پاسnbusiness managernکی جگہnBusiness Suitnکھلتا ہے تو
اس میں الٹے ہاتھ پر ، ایک ڈارک گرے رنگ کی بار ہوگی ، جس میں ،
سب سے نیچےnMore tools ہوگا
اس پر کلک کریں گے تو ایک
سفید مینیو کھلے گا جس میں
اوپر سے چھٹے نمبر پرnBusiness Settingnلکھا ہوا ہوگا
اس پر کلک کردیں ،
ایک فیس بک پیج تخیلق کرنے ، اس کو چلانے ، کے لیے ، آپ جو جب بھِی ، جو جو ، چیز درکار ہوگی
مثلا،
ایڈ اکاوئنٹ ، اشتہار چلانے کے لیے
ادائیگی کا طریقہ کار، اشتہاروں پر پیسہ لگانے ، انہیں بوسٹ کرنے کے لیے
اپنے صارفین کی فہرستیں بنانے
فیس بک پکسل سے متعلق ، معاملات اور فنکشن ،
اشتہارات
اشتہارات کی رپورٹنگ /تجزیہ اعدادو شمار
کام کرنے والی ٹیم ،
اور بہت کچھ ، اس
بزنس سیٹنگ والے آپشن میں مل جائے گا
جیسا کہ پہلے کہا گیا ، کہ یہاں آپ کو تین چیزیں بنای ہیں
جسےnBusiness Assetnبھی کہتے ہیں
فیس بک پیج
فیس بک ایڈ اکاوئنٹ
اور افرادی قوت – Peoplenسب سے پہلے ، Pagenبزنس سیٹنگ کے ذریعے ، پیج بنانے کے لیے ،
بائیں ہاتھ پر موجود بار سے ، پیجز کحے آپشن پر کلک کریں
اس میں آپ کے پاس
تین آپشن آئیں گےnAdd a pagenRequest Access to a pagenCreate a New pagenجیسے جیسے کام بڑھے ، آپ مزید پیجز ایڈ کرسکتے ہیں
اسی سیٹنگ میں آ کر
پر یاد رکھیں
ایک فیس بک ، ایڈ اکاوئنٹ ، یعنی ایک پیج ۔۔یہ بہتر ہوتا ہے ، جس کی تفصیلی وجوہات ، گذشتہ اقساط میں لکھ دی گئی ہیں
اگر آپ نے ، اپنے بزنس کے لیے ابھی تک کوئی پیج نہیں بنایا ہوا ،
تو اس کو اگلے مضمون میں تفصیلی طور پر دیکھیں گے
تاکہ ، آپ ، اس بزنس سیٹنگ سے ، پیج ، کو تخلیق کرنے کا ، طریقہ سمجھ سکیں ، تخلیق کرنے کا ، ایڈ کرنے کا نہیں ، ایڈ اور تخلیق میں فرق ہے
ایڈ یعنی پہلے سے موجود پیج کو ، اس بزنس سیٹنگ میں شامل کرنا
تخلیق یعنی کری ایٹ کرنا ، یعنی اس بزنس سیٹنگ کے ذریعے پیج تخلیق کرنا
اپنے پرسنل پروفائل کے ذریعے بھی ہوسکتاہے ، اور یہاں اس سیٹنگ میں بھی خیر ، اس بارے میں تفصیل اگلے مضمون میں
فی الحال
یہاں پیج ایڈ کرنا دیکھتے ہیں
ایڈ پیج آپشن نظر آرہا ہوگا ، اگر آپ پہلے سے کسی پیج کے ایڈمن ہیں
اس کو مزید تفصیل سےدیکھیں تو، یہاں پر سےہی ، آپ اہنے کسی انسٹاگرام اکاوںٹ کو ، کسی خاص پیج سے جوڑ سکتے ہیں ، کیوں کہ، فیس بک نے انسٹا گرام کو اون کرلیا ہے ،
یہ اس لیے کیا جاتا ہے کہ ، آپ جو اشتہار فیس بک پر ڈالیں وہی ، وہاں انسٹا پر بھِی
اب یہ کیسے کرتے ہیں ۔
دوسری ونڈو میں ، فیس بک پیج کھولیں اپنا ، اس کی لیفٹ بار میں سیٹنگز میں جائیں
وہاں پر انسٹا گرام لکھا ہوا ہوگا
اس کو کلک کریے ،
اپنے انستا والے اکاوںٹ کو کنیکٹ کریں ، یہیں پر لاگن آئی ڈی پاسورڈ ، انسٹا والی ڈال کر
اب یہ دونون ، یعنی فیس بک پیج اور انسٹا ، آپ کےnBrand assetnکےطور پر ، آپس میں جڑ گئے ہیں
یہ تو ہو ا، پیجز ایڈ کرنے کا طریقہ
اب تیسرا آپشن ہے ،nrequest access to a pagenیہ اس وقت جب آپ ایڈمن نہیں ہوتے کسی پیج کے
اور آپ کو کسی کلائنٹ نے ، کام کرنے کو کہا ہوتا ہے ، پیج اس کا اپنا ہے ، اس نے آپ کو ابھی ایڈمن نہیں بنایا ، تو
اس صورت میں ، آپ کوnrequest aceess to pagenکرنا پڑتا ہے ، اپنا
ایڈ اکاوئنٹ اس سے جوڑنے کے لیے
جیسا کہ ہم نے کہا تھا
بزنس مینجر میں
بنیادی تین چیزیں تخلیق کرنی ہوتی ہ
پیج
ایڈ اکاوںٹ
افراد یعنی اگر ٹیم ہے تو اس کے ارکان
اگلی یعنی پانچویں قسط میں
بزنس مینیجر کے ذریعے ، ایڈ اکاوئنٹ تخلیق کرنا سیکھیں گے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.