پوسٹ – 2021-03-16

آپ کے پاس نوٹ کمانے کا وقت ہے۔ تو اسے بھرپور طریقے سے اسی کام میں لگائیے، اور، اس دوران کوئی آپ، سوشل لائف،دوست، رشتے داری کا سبق پڑھائے تو، اسےجوتیاں مار کر زندگی سے نکال دیں nورنہ کل کو آپ احساسات کیفیات کی طلب میں ، اپنا آپ انڈیلتے پھر رہے ہونگے اور آپ پر بے عمل کی پھبتی کسی جا رہی ہوگی۔
آج کل دور
دو آپشن دیتا ہے
محبتیں نچھاور کرلو یا نوٹ۔۔۔ nپہلی صورت میں گھاٹا ہے
دوسری میں پہلا آپشن مل ہی جاتا ہے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.