پوسٹ – 2021-03-15

فیس بک مارکیٹنگ – پہلا حصہ، تعارفی اسباقnnپہلی قسط nnفیس بک پر کی گئی سرمایہ کاری کو مفید کیسے بنائیںnnمضامین کے اس طویل سلسلے / اس کورس میں کیا کیا سکھایا جائے گا ؟nnاگر آپ ، پہلی بار، فیس بک کا استعمال کررہے ہوں ، یا پھر آپ بہت سے کلائنٹس کو مینیج کررہے ہو ، nnیہ کورس دونوں صورتوں میں ، آپ کو ، فیس بک سے بہت زیادہ فائدہ اٹھانے میں مدد کرے گا nnاس کورس میں یہ سمجھایا جائِے گا کہ ، nnکس چرح ، فیس بک ، ایڈورٹائزمنٹ ، پہ کی گئی سرمایہ کاری کے بدلے ، زیادہ سے زیادہ ، ریٹرن حاصل کرسکیں ، کیونہک ، اتنا تو nnآپ بھی جان گئے ہوں گے کہ nnسوشل میڈیا مارکیٹنگ / سیلز کا معاملہ ہو تو، فیس بک ، یقینا ایسا پلیٹ فارم نہیں ، جسے ، کاروباری پیمانوں پہ نظر انداز nnکیا جاسکے ۔nnکچھ اعداد و شمارnnکے مطابق ، پورے فیس بک پر موجود افراد میں سے ستر فیصد افراد ، روزانہ لاگ ان کرتے ہیں nnاور تقریباnn1.7 billion nnان میں سے ، موبائل کا استعمال کرنے والے ہیں ، nnاور ان کا اوسط وقت، فیس بک پرnnبیس منٹ ہے nnیہ اعداد شمار، شاید پہلے نہ سنے ہوں nnاس کے باوجود ، اگر آپ سرمایہ کار ہیں ، بزنس کرتے ہیں ، برانڈ بنانا /چلانا چاہ رہے ہیں ، تو آپ کو اس دیوقامت سوشل میڈیا nnپلیٹ فارم کا فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے nnیہ کورس / مضامین ، کن افراد کے لیے ہیں ؟nnچھوٹے سرمایہ کارnnمقامی کاروباری افرادnnچھوٹی دکان سے لے کر ڈپارٹمنٹل سٹور nnاینٹوں کے بھٹے سے لے کر nnگارا ، سیمنٹ ، بلاک بیچنے والے تک کے لیے nnشوبز سے متعلق افراد، مشہور سلیبریٹیرز ، nnفلاحی ادارے ، nnاور ایسے ، مارکٹینگ پروفیشلز، جو کارپوریٹ سیکٹر میں جاب کرتے ہوں ، اور آگے بڑھنا چاہتے ہیں nnچونکہ، اب فیس بک ، انسٹا گرام کو خرید چکا ہے ، اس لیے ، جو شخص بھِی سوشل میڈیا مارکیٹنگ سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے ، nnاس کورس سے کچھ سیکھںا چاہتا ہے ، nnشنید ہو کہ ، nnاس کورس /مضامین کے اس طویل سلسلے جس کی غالبا ، ستر سے ، یا ہوسکتا ہے ، سو اقساط ہوں ، کیوں کہ فیس بک کے ہر nnکاروباری اینگل کور کیا جائے گا ، اس کے ، اختتام پر ، آپnnیہ سیکھ چکے ہوں گے کہ ، nnانسٹا گرام اور فیس بک ، پر اشہتار کیسے بناتے ، چلاتے اور ان سے بزنس کو کیسے فائدہ پہنچاتے یہں nnآپ کو ، فیس بک پلیٹ فارم پر چلنے والی ، اشتہاری مہمات، کی ، الف سے یہ بھی سمجھ آچکی ہوگی nnیعنی ، جن پر آپ پیسے لگا کر ، اپنی پراڈکٹ/بزنس ، کو مارکیٹ کرسکتے ہیں وہ سوشل میڈیا اشتہاری کیمپین ۔nnقدم بہ قدم رہنما ان مضامین میں ، nnفیس بک ، پیج بننے سے nnفیس بک کے ان تمام فنکشن ، / فیچرز، کا گہرائی میں جائزہ لیا جائے گا ، جن کا استعمال کرتے ہوئے ، مختلف اقسام کے اشہتارات nn، فیس بک گروپ ، فیس بک لائیو کی ٹیکنیکس استعمال کی جاتی ہیں nnآغاز میں فیس بک پیج کو موثر بنانے ، nnفیس بک پکسل – Facebook Pixel nnنامی فنکشن / پلگ ان کو سمجھنے ، اور اسے ویب سائٹ پر انسٹال کرنے nnکے ساتھ ساتھnnاپنی مرضی کے صارفین ، تخلیق کرنا سکھائے جائیں گے nnیعنی ، فیس بک پکسل کی مدد سے ، مانیٹرنگ کر کے ، اشتہاری مہمات میں ، کون سے لوگnnکس ملک سے ، کس عمر کے کس صنف کے ، کیا شوق / دلچسپی رکھنے والے صارف، nnیہ جانا چائے گا nnپھر ان کو فلٹر کر کے اپنی مرضی کی ایک nnٹارگیٹ آئیڈینس تیار کی جائے گی ، nnتاکہ ، ٹارگٹ کر کے ایڈ ڈالا جاِئے اور مخصوص افراد تک ہی پہچنے ، تاکہ نہ سرمایہ کاری ضایع ہو ، نہ ہی ، اشتہارپہ کی گئی nnمحنتnnاور جس تک پہنچے وہ ، محض دیکھ کر نہ گزرے ، ممکنہ کسٹمر بنے nnاس کےاستعمال سے ، صارفین کی ایک ای میل لسٹ بھی تیار کی جاسکتی ہے nnاس کے بعد ، فیس بک پک ، بہترین مواد / کونٹینٹ/ تخلیق کرنے کا ، طریقہ ، قواعد ضوابط بتائیں جائیں گے nnویڈیو /ٹیکسٹ/تصاویر ، غرضیکہ کہ مواد کی کوئی بھی شکل ہو ، nnاس بارے میں سمجھا جائے گا کہ ، لوگ ، کس چرح کی چیز دیکھنا /پڑھنا چاہتے ہیں nnپھر ، اس کے بعد ، فیس بک اشتہارات کی اقسام کے بارے میں جانیں گے nnیہ بہت طویل اور سرچکرادینے والا عمل ہے ، پر ہم اسے nnسادہ اورآسان طریقوں /مرحلوں میں آپ کے سامنے رکھیں گے nnتاکہ آپ یہ سمجھ سکیں ، کس صورتحال/سیناریو میں ، فیس بک کا کون سا اشتہار ، یعنی اشتہار کی کون سی قسم ، مفید nnرہتی ہے nnاس کے بعدnnاسپلٹ اے بی ، یعنی ایک ہی اشتہار کے مختلف ورژن بنا کر ، ان کا رزلٹ دیکھ کر ، ان کے موثر یا ِغیر موثر ہونے کا تجزیہ کیا جائے nnگاnn۔تاکہ ، محض پیسہ ہی نہ لگتا رہے ، چیز بھی اچھی/مناسب/متعلق بنے اور ، پہنچے بھی ، مخصوص افراد /متعلقہ تک ۔nn ، ہم ، مختلف سافٹ وئیرز کا تذکرہ بھی کریں گے ، جنہیں ، فیس بک پر بنائے گئے اشہتارات کی رپورٹنگ یعنی ، کون ساایڈ کہاں nnپہنچا اور کہاں سے، کس طرح کے لوگوں نے اس پر ریسپانس کیا ، اور ان پر ہونے والے اخراجات ، کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال nnکیا جاتا ہے nnیہ تفاصیل مضامین کے اس طویل سلسلے کا ، محض سطحی ، سا تذکہر ہے ، nnیہ اقساط اور مواد میں ، بہت زیادہ اور طویل ہوں گے ، اگر آپ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے فیس بک نامی پلیٹ فارم سے کچھ nnفیض حاصل کرنا چاہتے ہیں ، تو ، آپ ان مضامین کو فالو کریں ،nnاس کورس میں سوال جواب کا سیشن بھی ، لکھی ہوئِ صورت میں ہوگا، جو اس فیلڈ میں نئے اور پرانے ہر طرح کے افراد پوچھتے nnہیں ، nnفیس بک پر ، رینڈم / متفرق انداز میں ، اشتہاروں پر پیسے ضایع کرنا بند کریں ، nnامید ہے اس طویل سلسلے کو آپ انجوائے کریں گے ۔۔ جو آپ کو ، فیس بک مارکیٹنگ ماسٹر بننے میں مدد دینے والا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.