پوسٹ – 2021-03-07

ابلیس کی سرکشی کیسے اسے مایوس اور راندہ درگاہ کرگئی nیہ دیکھنا ہو تو پاکستانی عورت کی خصلت ، زبان اور پاکستانی مرد کی انا دیکھیں nسمجھ آجائے گا ، دنیا کے آغاز میں کیا ہوا تھا اور کیوں ہوا تھا nاس کے لیے کسی روحانی اور الہامی علم کی ضرورت نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.