الفا مرد کی خصوصیاتnnچوتھی قسط nnالفا میل – Alpha Males کی اہم خصوصیات۔nnخم ٹھونک کر بات کرنے والے nالفا مرد اصیل یعنی خالص/شفاف شخصیت کے مالک ہوتے ہیں ، بنتے نہیں
صورتحال قبول کرتا ہے ، یا پھر ، اسے تبدیل۔
الفا یعنی خالص مرد، ربط کا متلاشی ہوتا ہے ، لمس کا نہیں ۔
ایسے مرد محض خود پر بھروسہ کرتے ہیں ۔n الفا ، شاہکار بنتے ہیں ، بیٹا یعنی سطحی مرد، کٹھ پتلی nالفا مرد، اپنی باطنی بدصورتیوں کو جانتے ہیں nایسے مرد، شخصی کمزوریوں کو تسلیم کرتے ہیں nابلاغ میں تہذیب و تمدن اختیار کر کے ، قائل کرتے ہیں ۔nnالفا مرد، خم ٹھونک کر بات کرنا جانتا ہے ۔nnیہ مردوں کی وہ قسم ہے ، جسے انگریزی میںnAssertive Personalitynیعنی دعوے کے ساتھ ، اپنی بات کو بااعتماد طریقے سے ، حق جتا کر کرنے والا، آسان الفاظ میں ، اپنے موقف کو پہچانے والا۔
کہا جاتا ہے ،
ایسا مرد، جانتا ہے کہ وہ کیا چاہتا ہے ، اور اس کی جو قیمت بھی دینی پڑے ،نبرد آزما رہنے کے لیے تیار رہتا ہے ۔وہ اپنے دل و دماغ کی بات کہتا ہے ، بغیر کسی پشیمانی یا پریشانی یا پھر شرمندگی کے ، اپنی حدود واضح رکھتا ہے ۔اور جب وہ حدود ، ٹوٹنے لگیں تو بول پڑتا ہے
چھوٹی سی مثال
اگر کوئی شخص شادی شدہ ہے ، اور دیکھ رہا ہے کہ ،اس کی بیوی ، اخراجات کا اندھا دھند ارتکاب کررہی ہے ، تو وہ ، اپنی بیوی کو ، مالی معاملات سے دور رکھتے ہوئے ، اسے حدود میں رہنے کا کہے گا ، یعنی ، اسے صورتحال بتائے گا ، اس کا خرچہ دے گا ، اور اس کی حدود طے کرے گا ۔اپنے موقف کی سختی اور لہجے کی نرمی کے ساتھ ۔وہ نہ مانے تو اس کا کریڈٹ کارڈ لمٹ مزید کم کرے گا ، اور حدود کا پابند کروا کے ، اگر بی وی کا اکاونٹ بند کرنے کی بھی نوبت آجائے تو کروادے گا۔
پوسٹ – 2021-03-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد